اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

متحدہ عرب امارات کا طیارہ یمن میں گر کر تباہ ، پائیلٹ جاں بحق

datetime 12  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظبی(این این آئی)یمن میں متحدہ عرب امارات کا ایک لڑاکا طیارہ جنگی کارروائی کے دوران فنی خرابی کی بنا پر گر کر تباہ ہوگیا ہے ۔حادثے میں طیارے کا پائیلٹ جاں بحق ہوگیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق متحدہ عرب امارات کی مسلح ا فواج کے کمانڈر انچیف نے ایک بیان میں سارجنٹ ناصر غریب المزروئی کی موت کی تصدیق کی ہے۔متحدہ عرب امارات کے لڑاکا طیارے سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحاد میں شامل ہیں اور

وہ یمن میں صدر عبد ربہ منصور ہادی کی قانونی حکومت کی بحالی کے لیے حوثی باغیوں اور معزول صدر علی عبداللہ صالح کی وفادار فورسز کے خلاف کارروائی کررہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…