’’عالمی دبائو جائے بھاڑ میں ‘‘ ایران کیا کام کرنے جا رہا ہے ؟ دھماکے دار انکشاف
تہران(این این آئی)ایرانی وزارت دفاع نے عالمی دباؤ اور امریکی مطالبات کو نظرانداز کرتے ہوئے نئے میزائلوں کی تیاری کے منصوبے کا افتتاح کیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق جنگی مقاصد کے لیے استعمال کیے جانے والے میزائلوں کی نئی لائن کے افتتاح کے موقع پر ایرانی وزیر دفاع حسین دھقان نے کہا کہ ان… Continue 23reading ’’عالمی دبائو جائے بھاڑ میں ‘‘ ایران کیا کام کرنے جا رہا ہے ؟ دھماکے دار انکشاف