منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اہم ملک میں رمضان المبارک کا آغاز،آج نماز تراویح پڑھائی جائے گی

datetime 26  مئی‬‮  2017

اہم ملک میں رمضان المبارک کا آغاز،آج نماز تراویح پڑھائی جائے گی

ہالینڈ(نیوزڈیسک)اہم ملک میں رمضان المبارک کا آغاز،آج نماز تراویح پڑھائی جائے گی، تفصیلات کے مطابق ہالینڈ میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے آغاز کا اعلان کردیاگیا ہے ،رمضان المبارک 1438 ہجری کا پہلا روزہ 27 مئی 2017 بروز ہفتہ کو ہو گا اور عشاءو تراویح کی نماز آج  11:30 پر ادا کی جائیگی۔

چینی سرحد کے قریب بھارتی فضائیہ کے لاپتہ طیارے کا ملبہ مل گیا، پائلٹس کی تلاش کیلئے آپریشن جاری 

datetime 26  مئی‬‮  2017

چینی سرحد کے قریب بھارتی فضائیہ کے لاپتہ طیارے کا ملبہ مل گیا، پائلٹس کی تلاش کیلئے آپریشن جاری 

نئی دہلی(آئی این پی)چین کی سرحد کے قریب بھارتی فضائیہ کے لاپتہ طیارے کا ملبہ مل گیا تاہم پائلٹس کی تلاش کیلئے آپریشن جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابقگزشتہ دنوں انڈین ائیر فورس کے لاپتہ ہونے والے جیٹ طیارے کا ملبہ چین کی سرحد کے قریب سے مل گیا ہے تاہم اسے پرواز کرنے والے پائلٹس… Continue 23reading چینی سرحد کے قریب بھارتی فضائیہ کے لاپتہ طیارے کا ملبہ مل گیا، پائلٹس کی تلاش کیلئے آپریشن جاری 

شاہ سلمان ایک دانا لیڈر ہیں, ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 26  مئی‬‮  2017

شاہ سلمان ایک دانا لیڈر ہیں, ڈونلڈ ٹرمپ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی ہردلعزیز شخصیت سے بے حد متاثر ہوئے ہیں۔ ٹرمپ عالمی محافل میں بھی شاہ سلمان کا تذکرہ انتہائی احترام کے ساتھ کرتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق  انہوں نے برسلز میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ شاہ سلمان ایک دانا… Continue 23reading شاہ سلمان ایک دانا لیڈر ہیں, ڈونلڈ ٹرمپ

کینیڈا کے محکمہ ڈاک نےعیدالفطر اور عید الضحی کی خوشی میں پوسٹل ا سٹیمپ جاری کر دیا

datetime 26  مئی‬‮  2017

کینیڈا کے محکمہ ڈاک نےعیدالفطر اور عید الضحی کی خوشی میں پوسٹل ا سٹیمپ جاری کر دیا

اوٹاوہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کینیڈا کے محکمہ ڈاک نےعیدالفطر اور عید الضحی کی خوشی میں پوسٹل ا سٹیمپ جاری کر دیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین حکومت نے مسلمانوں کے مذہبی تہوار عیدالفطر اور ملک کی 150ویں سالگرہ کی خوشی میں پوسٹل اسٹیمپ جاری کیا ہے۔اس سٹیمپ میں عربی اور انگریزی میں عید مبارک لکھا… Continue 23reading کینیڈا کے محکمہ ڈاک نےعیدالفطر اور عید الضحی کی خوشی میں پوسٹل ا سٹیمپ جاری کر دیا

عیسائیوں کے سب سے بڑے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے بھی ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا!

datetime 26  مئی‬‮  2017

عیسائیوں کے سب سے بڑے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے بھی ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا!

روم(آئی این پی)امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو اہلیہ کے بعد کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی جانب سے بھی نفرت کا سامنا ،امریکی صدر کی غیرسنجیدہ حرکت پر پوپ نے غصے میں آکر ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا ،امریکی سرکاری ٹی وی نے ویڈیو جاری کرکے پول کھول دیا ،ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی… Continue 23reading عیسائیوں کے سب سے بڑے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے بھی ٹرمپ کا ہاتھ جھٹک دیا!

ترک حکومت نے 4000 ججوں اور سرکاری وکلا کو فارغ کر دیا، وجہ انتہائی حیران کن !

datetime 26  مئی‬‮  2017

ترک حکومت نے 4000 ججوں اور سرکاری وکلا کو فارغ کر دیا، وجہ انتہائی حیران کن !

انقرہ (آئی این پی)ترک حکومت نے4000 ججوں اور سرکاری وکلا کو فارغ کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے وزیر انصاف باقر بزداگ نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں سے ایسے 4000 ججوں اور سرکاری وکلا کو فارغ کر دیا گیا ہے، جن پر گزشتہ برس کی بغاوت کے بعد سے خفیہ اداروں… Continue 23reading ترک حکومت نے 4000 ججوں اور سرکاری وکلا کو فارغ کر دیا، وجہ انتہائی حیران کن !

مسلمانو ں کی عید کی خوشی میں کینیڈا کی غیر مسلم حکومت کا ایسا اقدام کہ سب حیران رہ گئے!!

datetime 26  مئی‬‮  2017

مسلمانو ں کی عید کی خوشی میں کینیڈا کی غیر مسلم حکومت کا ایسا اقدام کہ سب حیران رہ گئے!!

اوٹاوا(این این آئی)کینیڈا کے محکمہ ڈاک نے عیدالفطر اور عید الضحیٰ کی خوشی میں پوسٹل ا سٹیمپ جاری کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈین حکومت نے مسلمانوں کے مذہبی تہوار عیدالفطر اور ملک کی 150ویں سالگرہ کی خوشی میں پوسٹل اسٹیمپ جاری کیا ۔ اس سٹیمپ میں عربی اور انگریزی میں عید مبارک… Continue 23reading مسلمانو ں کی عید کی خوشی میں کینیڈا کی غیر مسلم حکومت کا ایسا اقدام کہ سب حیران رہ گئے!!

بھارت گھنائونے منصوبے کے تحت پاکستان کیخلاف کیا کر رہا ہے؟

datetime 26  مئی‬‮  2017

بھارت گھنائونے منصوبے کے تحت پاکستان کیخلاف کیا کر رہا ہے؟

دبئی (این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بھارت منصوبے کے تحت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کررہاہے ٗ کلبوشن یادیو دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہے ٗ دنیا ایک جنگل ہے اس میں کمزور کی کوئی جگہ نہیں ٗعالمی بارڈر پر کوئی… Continue 23reading بھارت گھنائونے منصوبے کے تحت پاکستان کیخلاف کیا کر رہا ہے؟

ایران کو سزا دینے کا نیا بل امریکی سینٹ سے منظور امریکہ ایران کے ساتھ کیا کرنے جا رہا ہے؟ اہم انکشاف

datetime 26  مئی‬‮  2017

ایران کو سزا دینے کا نیا بل امریکی سینٹ سے منظور امریکہ ایران کے ساتھ کیا کرنے جا رہا ہے؟ اہم انکشاف

تہران(این این آئی)امریکی سینٹ نے ایران کے متنازع بیلسٹک میزائل پروگرام، خطے میں مداخلت، عدم استحکام، انسانی حقوق کی پامالیوں اور دہشت گردی کی حمایت پر ایران کے خلاف نئی پابندیوں کی منظوری دیدی۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق بین الاقوامی دہشت گردی کی حمایت اور ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے معاملے پر سینیٹ کے… Continue 23reading ایران کو سزا دینے کا نیا بل امریکی سینٹ سے منظور امریکہ ایران کے ساتھ کیا کرنے جا رہا ہے؟ اہم انکشاف