ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

ہمارے کہنے کا اصل مطلب یہ ہے! امریکہ نے ٹرمپ کے پاکستان پر الزامات کی وجہ بتادی

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ کی قائم مقام نمائندہ خصوصی برائے افغانستان و پاکستان، ایلس ویلز نے کہا ہے کہ افغان امن کے تناظر میں پاکستان کے بارے میں خدشات کے اظہار کی وجہ دہشت گرد تنظیموں کی مسلسل پاکستان سے کارروائیاں کرنے کی صلاحیت ہے۔امریکی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ ہم چاہتے ہیں کہ جس جوش و جذبے سے پاکستان نے ریاست کے مخالف گروہوں کے خلاف کارروائی کی ہے وہ اسی جوش و جذبے سے پاکستان میں مقیم دوسری دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بھی کارروائی کرے۔

اس سوال کے جواب میں آیا پاکستان کو دی جانے والی امداد میں متوقع کمی پاک امریکہ شراکت داری کو متاثر کرے گی، اْنھوں نے کہا کہ میرے خیال میں، کانگریس اور کانگریس کے ممبران کو جیسے آپ نے آج سنا، وہ یہ سوالات اٹھائیں گے کہ آخر پیسے خرچنے کا مقصد کیا ہے اگر ہمیں اس نوعیت کی شراکت داری نہیں ملتی جس سے ہم کامیابی کی جانب بڑھ سکیں۔ میرے خیال میں یہ دونوں اہداف ہی خطے میں ہماری ترجیحات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…