میں نے پاکستان کے بارے میں کبھی ایسا نہیں کہا۔۔۔ اشرف غنی نے تردید کردی، حیرت انگیز دعویٰ
کابل(آئی این پی)افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے ملک میں امن کے قیام کیلئے سب سے پہلے پاکستان کے ساتھ مصالحت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان حکومت نے پاکستان سے افغانستان میں امن قائم کرنے کا مطالبہ نہیں کیا ، ہم اسلام آباد کے ساتھ مفاہمت چاہتے ہیں۔اتوار کو افغان میڈیا کے… Continue 23reading میں نے پاکستان کے بارے میں کبھی ایسا نہیں کہا۔۔۔ اشرف غنی نے تردید کردی، حیرت انگیز دعویٰ