سعودی شہری نے راہ چلتی اپنی بیوی کو طلاق دیدی
ریاض(آن لائن) سعودی عرب میں معمولی جھگڑوں پر میاں بیوی کے درمیان طلاق کی شرح میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔خلیجی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق معمولی سی بات پر طلاق کا تازہ واقعہ سعودی عرب میں پیش آیا جہاں شوہر نے خود سے آگے چلنے پر اپنی بیوی کو طلاق دے… Continue 23reading سعودی شہری نے راہ چلتی اپنی بیوی کو طلاق دیدی







































