ترکی ،ریفرینڈم کے حیرت انگیز نتائج کا اعلان،عوام سڑکوں پرنکل آئے

16  اپریل‬‮  2017

ترکی ،ریفرینڈم کے حیرت انگیز نتائج کا اعلان،عوام سڑکوں پرنکل آئے

انقرہ (آئی این پی)ترکی میں ملکی تاریخ میں ساتویں مرتبہ آئینی ترمیمکیلئے ہونے والے تاریخی ریفرینڈم میں عوا م نے صدارتی نظام کے حق میں ووٹ دیدیاجس کیبعد صدر رجب طیب اردوگان کو ملک میں حکومت کرنے کی مکمل طاقت مل گئی اور اب وہ 2029 تک اپنے عہدے پر قائم رہیں گے،ترک صدر نے… Continue 23reading ترکی ،ریفرینڈم کے حیرت انگیز نتائج کا اعلان،عوام سڑکوں پرنکل آئے

سعودی عرب راحیل شریف کو پاکستان میں کس اہم ترین عہدے پر دیکھنا چاہتاہے؟ حیرت انگیزانکشاف

16  اپریل‬‮  2017

سعودی عرب راحیل شریف کو پاکستان میں کس اہم ترین عہدے پر دیکھنا چاہتاہے؟ حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے جنرل (ر)راحیل شریف کی شاندارخدمات خاص کردہشتگردی کے خلاف جنگ میں ان کے کلیدی کردارکے پیش نظرپاکستانی حکومت سے درخواست کی ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کواعزازی فیلڈمارشل کاعہدہ دیاجائے کیونکہ اس کے بعد سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کواسلامی فوجی اتحاد کاسربراہ بنایاجاناہے ۔یادرہے کہ… Continue 23reading سعودی عرب راحیل شریف کو پاکستان میں کس اہم ترین عہدے پر دیکھنا چاہتاہے؟ حیرت انگیزانکشاف

دبئی کے حاکم کی بیٹیوں کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ،دھوم مچ گئی

16  اپریل‬‮  2017

دبئی کے حاکم کی بیٹیوں کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ،دھوم مچ گئی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم اپنے فلاحی کاموں اور عوام دوست ہونے کی وجہ سے بہت مقبول ہیں وہ کبھی عام مسافروں کے ساتھ سفرکرتے ہیں توکبھی سڑکیں پارکرتے نظرآتے ہیں اورعوام کی پریشانی میں ان کے ساتھ ہوتے ہیں اور ہروقت اپنے ملک کے عوا م کی فلاح وبہبود کے بارے میں سوچتے ہیں اورجوسوچتے ہیں وہ کربھی دکھاتے ہیں ۔عرب امارات… Continue 23reading دبئی کے حاکم کی بیٹیوں کی ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل ،دھوم مچ گئی

امریکی حملے کیخلاف بیان کیوں دیا؟عبداللہ عبداللہ کے اپنے مشیر کے ساتھ سلوک نے سب کو حیران کرڈالا 

16  اپریل‬‮  2017

امریکی حملے کیخلاف بیان کیوں دیا؟عبداللہ عبداللہ کے اپنے مشیر کے ساتھ سلوک نے سب کو حیران کرڈالا 

کابل(آئی این پی)افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے داعش کے خلاف امریکی فضائی حملے سے متعلق بیان دینے پر اپنے مشیر کو برطرف کردیا۔افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کے مطابق افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکہ کی جانب سے داعش کے ٹھکانے پر بڑا بم گرانے سے متعلق ریمارکس… Continue 23reading امریکی حملے کیخلاف بیان کیوں دیا؟عبداللہ عبداللہ کے اپنے مشیر کے ساتھ سلوک نے سب کو حیران کرڈالا 

امریکی تباہ کن بم کا حملہ کس کیلئے پیغام ہے؟افغان ڈپٹی چیف نے بڑا دعویٰ کردیا

16  اپریل‬‮  2017

امریکی تباہ کن بم کا حملہ کس کیلئے پیغام ہے؟افغان ڈپٹی چیف نے بڑا دعویٰ کردیا

کابل(آئی این پی)افغان ڈپٹی چیف آف اسٹاف جنرل مراد علی مراد نے کہا ہے کہ مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکہ کی جانب سے جی بی یو 43بم سے حملہ ایک ضرورت اور پڑوسیوں کیلئے ایک پیغام ہے کہ داعش کی موجودگی کے خطرے کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے ۔افغان میڈیا کے مطابق کابل… Continue 23reading امریکی تباہ کن بم کا حملہ کس کیلئے پیغام ہے؟افغان ڈپٹی چیف نے بڑا دعویٰ کردیا

بھارت ایسا کیا کرنیوالا ہے کہ پاکستان کیلئے ردعمل دینا ممکن ہی نہیں ہوگا؟منوہر پاریکر نے تشویشناک دھمکی دیدی 

16  اپریل‬‮  2017

بھارت ایسا کیا کرنیوالا ہے کہ پاکستان کیلئے ردعمل دینا ممکن ہی نہیں ہوگا؟منوہر پاریکر نے تشویشناک دھمکی دیدی 

نئی دہلی(آئی این پی)سابق بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے بڑھک مارتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کل بھوشن یادو کے معاملے میں ایک خطرناک گیم کھیل رہا ہے ،بھارت نے جوابی اقدامات شروع کئے تو پاکستان کے لئے ردعمل دینا ممکن نہیں ہو گا۔ منوہر پاریکر نے سرکاری ٹی وی ’’دوردرشن‘‘ کو دیئے گئے… Continue 23reading بھارت ایسا کیا کرنیوالا ہے کہ پاکستان کیلئے ردعمل دینا ممکن ہی نہیں ہوگا؟منوہر پاریکر نے تشویشناک دھمکی دیدی 

داعش کے جنگجو جب ہمارے گھیرے میں پھنس گئے تو انہیں کس نے بچایا؟ طالبان نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

16  اپریل‬‮  2017

داعش کے جنگجو جب ہمارے گھیرے میں پھنس گئے تو انہیں کس نے بچایا؟ طالبان نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

کابل (آئی این پی )افغا ن طالبان نے مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکہ کے نان نیوکلیئرمیزائل حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا دوہرا معیار ہے ، ایک طرف داعش کی سرکوبی کا دعوی کرتا ہے تو دوسری طرف داعش کو عملی طورپر مستحکم کررہاہے ، ماضی میں ہم نے تین مرتبہ… Continue 23reading داعش کے جنگجو جب ہمارے گھیرے میں پھنس گئے تو انہیں کس نے بچایا؟ طالبان نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

سعودی حکومت نے کار رینٹل سیکٹر کو’’ سعودائزیشن پروگرام ‘‘میں شامل کر لیا

16  اپریل‬‮  2017

سعودی حکومت نے کار رینٹل سیکٹر کو’’ سعودائزیشن پروگرام ‘‘میں شامل کر لیا

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب جوکہ ان دنوں شدید مالی بحران کاشکارہے جس کی وجہ عالمی سطح پرتیل کی قیمتوں میں ریکارڈکمی ہے اوراب سعودی عرب نے معاشی خسارے کوکم کرنے کےلئے ’’سعودائزیشن پروگرام‘ ‘شروع کردیاہے جس کے تحت کئی شعبوں میں غیرملکیوں کے نوکری یا سرمایہ کاری کرنے پر پابندی لگادی گئی ہے۔ سعودی گزٹ… Continue 23reading سعودی حکومت نے کار رینٹل سیکٹر کو’’ سعودائزیشن پروگرام ‘‘میں شامل کر لیا

پاکستان کوبدنام کرنے کی سازشیں شروع ،بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں’’ آئی ایس آئی‘‘ کاسیلپرسیل پکڑنے کادعوی

16  اپریل‬‮  2017

پاکستان کوبدنام کرنے کی سازشیں شروع ،بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں’’ آئی ایس آئی‘‘ کاسیلپرسیل پکڑنے کادعوی

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) کلبھوشن یادیوکوسزائےموت سنائے جانے کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے پاکستان کے خلاف سازشوں کے نئے جال بننے شروع کردیئے ہیں تاکہ عالمی سطح پرپاکستان کوبدنام کیاجاسکے اوراس کےلئے ایک نئی کہانی گھڑنے کی کوششیں جاری ہیں ۔اسی سلسلے میں بھارتی سیکیورٹی ادارے جوکہ خود تودنیابھرمیں بدنام ہیں انہوں نے بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں دوہندوئوں کوگرفتارکرکے الزام عائد کیاہے… Continue 23reading پاکستان کوبدنام کرنے کی سازشیں شروع ،بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں’’ آئی ایس آئی‘‘ کاسیلپرسیل پکڑنے کادعوی