یمن کی سمندری حدود میں امریکا کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ، ایک فوجی لاپتہ
صنعاء/واشنگٹن ( آئی این پی ) یمن کی سمندری حدود میں امریکا کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے باعث ایک فوجی لاپتہ ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سنٹرل کمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ یمن کے جنوبی ساحل سے 20 میل دور سمندر میں امریکی… Continue 23reading یمن کی سمندری حدود میں امریکا کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ، ایک فوجی لاپتہ







































