ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

میانمار میں نسل کشی کی جا رہی ہے، بنگلہ دیشی وزیر خارجہ

datetime 11  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکہ(این این آئی)بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ اے ایچ محمد علی نے بین الاقوامی برادری کی آواز میں آواز ملاتے ہوئے کہا ہے کہ میانمار کے شورش زدہ صوبے راکھین میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے ڈھاکا میں صحافیوں کو بتایا کہ ہمسایہ ملک میانمار میں جاری تازہ تشدد کے نتیجے میں کم ازکم تین لاکھ روہنگیا باشندے بنگلہ دیش پہنچ چکے ہیں۔ انہوں نے مغربی

ممالک اور عرب ریاستوں کے سفارتکاروں سے ملاقات میں روہنگیا مہاجرین کے لیے فوری امدادی کارروائیوں کے موضوع پر بات چیت بھی کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…