منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مودی سرکار کا جنگی جنون خطے کے امن کیلئے خطرہ بن گیا

datetime 22  مئی‬‮  2017

مودی سرکار کا جنگی جنون خطے کے امن کیلئے خطرہ بن گیا

نئی دہلی(آئی این  پی)مودی سرکار کا جنگی جنون خطے کے امن کیلئے خطرہ بن گیا،بھارتی فضائیہ کے چیف نے ایئرفورس کے 100افسروں کو جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم دیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق  ایئر چیف بی ایس دھنوا نے افسروں کو آگاہ کیا کہ روایتی خطرات کا سامنا ہے آپریشن کیلئے کسی بھی وقت بلایا… Continue 23reading مودی سرکار کا جنگی جنون خطے کے امن کیلئے خطرہ بن گیا

دورہ سعودی عرب ،ڈونلڈ ٹرمپ عشائیے کے دوران موسیقی کے سروں پر جھومتے رہے

datetime 22  مئی‬‮  2017

دورہ سعودی عرب ،ڈونلڈ ٹرمپ عشائیے کے دوران موسیقی کے سروں پر جھومتے رہے

ریاض (آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورہ سعودی عرب کے دوران  عشائیے کے دوران موسیقی کے سروں پر جھومتے رہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے دورے پر آئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب شاہی محل پہنچے تو ان کا روائتی تلوار رقص سے استقبال کیا گیا ، ادھر محل میں منعقدہ… Continue 23reading دورہ سعودی عرب ،ڈونلڈ ٹرمپ عشائیے کے دوران موسیقی کے سروں پر جھومتے رہے

سعودی عرب نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو شہریت دیدی

datetime 22  مئی‬‮  2017

سعودی عرب نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو شہریت دیدی

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نیمعروف بھارتی مذہبی اسکالر اور مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو شہریت دے دی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے 51سالہ مذہبی اسکالر کو سعودی شاہ سلمان کو خصوصی مداخلت پر شہریت دی گئی ہے۔ شہریت دینے کا مقصد انہیں انٹرپول کے ہاتھوں گرفتاری سے بچانا ہے کیوں… Continue 23reading سعودی عرب نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو شہریت دیدی

ٹرمپ کے دورہِ ریاض کو اقوام متحدہ کے اہل کاروں کی توجہ حاصل

datetime 22  مئی‬‮  2017

ٹرمپ کے دورہِ ریاض کو اقوام متحدہ کے اہل کاروں کی توجہ حاصل

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں عرب اور بین الاقوامی سفارتی حلقوں میں ان دنوں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سعودی عرب کے دورے کی اہمیت کا چرچا ہے۔غیرملکی خبررساں دارے سے گفتگو کرتے ہوئے نیویارک میں اقوام متحدہ کے کی انسداد دہشت گردی کی ورکنگ ٹیم کے بیورو ڈائریکٹر جہانگیر خان نے دورے کی اہمیت… Continue 23reading ٹرمپ کے دورہِ ریاض کو اقوام متحدہ کے اہل کاروں کی توجہ حاصل

اوبامہ کا جھکاؤ ایران کی طرف تھا اور ٹرمپ مخالف،سعودی عرب 40ارب ڈالرتو صرف امریکہ میں سڑکوں کی تعمیرپر لگائیگا،اب کیا ہونیوالا ہے؟معروف صحافی کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 22  مئی‬‮  2017

اوبامہ کا جھکاؤ ایران کی طرف تھا اور ٹرمپ مخالف،سعودی عرب 40ارب ڈالرتو صرف امریکہ میں سڑکوں کی تعمیرپر لگائیگا،اب کیا ہونیوالا ہے؟معروف صحافی کے حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)سینئر صحافی  زاہد حسین نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کے خلاف انتہائی سخت زبان استعمال کی تھی مگر عہدہ سنبھالنے کے بعد ان کے موقف میں بتدریج تبدیلی آرہی ہے ، سابق صدر اوبامہ کا جھکاؤ ایران کی طرف تھا جس وجہ سے… Continue 23reading اوبامہ کا جھکاؤ ایران کی طرف تھا اور ٹرمپ مخالف،سعودی عرب 40ارب ڈالرتو صرف امریکہ میں سڑکوں کی تعمیرپر لگائیگا،اب کیا ہونیوالا ہے؟معروف صحافی کے حیرت انگیزانکشافات

کلبھوشن کا فیصلہ، عالمی عدالت انصاف پینل کے بھارتی جج کی زبان پھسل گئی،حیرت انگیزاعتراف کرلیا

datetime 22  مئی‬‮  2017

کلبھوشن کا فیصلہ، عالمی عدالت انصاف پینل کے بھارتی جج کی زبان پھسل گئی،حیرت انگیزاعتراف کرلیا

دی ہیگ (آئی این پی) عالمی عدالت انصاف پینل کے بھارتی جج کا جانبدارانہ بیان سامنے آگیا‘ دلویر بھنڈاری نے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ بھارت کی عظیم سفارتی کامیابی ہے‘ بے حد خوشی ہے کہ عالمی عدالت نے کلبھوشن کو پھانسی سے بچالیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی عدالت انصاف… Continue 23reading کلبھوشن کا فیصلہ، عالمی عدالت انصاف پینل کے بھارتی جج کی زبان پھسل گئی،حیرت انگیزاعتراف کرلیا

وزیراعظم کے ساتھ سعودی عرب کون کون گیا؟عمران خان کے قریبی عزیز بھی شامل،حیرت انگیزانکشافات

datetime 22  مئی‬‮  2017

وزیراعظم کے ساتھ سعودی عرب کون کون گیا؟عمران خان کے قریبی عزیز بھی شامل،حیرت انگیزانکشافات

ریاض (آئی این پی)وزیراعظم نوازشریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران سینئر قانون دان اکرم شیخ ایڈوکیٹ اور عمران خان کے کزن حفیظ اللہ نیازی بھی انکے ہمراہ ریاض پہنچے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو وزیراعظم نوازشریف پہلے امریکا عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچے انکے… Continue 23reading وزیراعظم کے ساتھ سعودی عرب کون کون گیا؟عمران خان کے قریبی عزیز بھی شامل،حیرت انگیزانکشافات

مسئلہ کشمیر کا مستقل حل نکالیں گے،پاکستان رویہ تبدیل کرے ورنہ ۔۔! راجناتھ سنگھ نے مضحکہ خیز دھمکی دیدی

datetime 22  مئی‬‮  2017

مسئلہ کشمیر کا مستقل حل نکالیں گے،پاکستان رویہ تبدیل کرے ورنہ ۔۔! راجناتھ سنگھ نے مضحکہ خیز دھمکی دیدی

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ وہ دہشتگردی کے حوالے سے اپنا رویہ تبدیل کرے ورنہ ہم اسے ایسا کرنے پر مجبور کردیں گے ، بھارت کے حوالے سے پاکستا ن کی سوچ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ،پاکستان کشمیریوں… Continue 23reading مسئلہ کشمیر کا مستقل حل نکالیں گے،پاکستان رویہ تبدیل کرے ورنہ ۔۔! راجناتھ سنگھ نے مضحکہ خیز دھمکی دیدی

عرب امریکہ اسلامی سربراہی کانفرنس ،ٹرمپ کی موجودگی میں بھی راحیل شریف چھاگئے

datetime 22  مئی‬‮  2017

عرب امریکہ اسلامی سربراہی کانفرنس ،ٹرمپ کی موجودگی میں بھی راحیل شریف چھاگئے

ریاض ( آئی این پی ) عرب امریکہ اسلامی سربراہی کانفرنس ،ٹرمپ کی موجودگی میں بھی راحیل شریف چھاگئے، سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عرب امریکہ اسلامی سربراہی کانفرنس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں بھی سابق آرمی چیف اور اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل… Continue 23reading عرب امریکہ اسلامی سربراہی کانفرنس ،ٹرمپ کی موجودگی میں بھی راحیل شریف چھاگئے