پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کے 4 ٹکڑے، مارچ 2018ء میں کیا ہونیوالا ہے؟ اہم بھارتی رہنما کی ہرزہ سرائی، تشویشناک دعویٰ کر دیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی جنتا پارٹی کے رہنما کی پاکستان کو چار ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی دھمکی، تفصیلات کے مطابق بھارت کی بی جے پی کے رہنما نے 2018 ء تک پاکستان کو چار ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ بھارتی جنتا پارٹی کے رہنما اور بھارتی پارلیمنٹیرین سبرامنین سوامی نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو رونے کی ہرگز ضرورت نہیں ہے اب وقت آ چکا ہے کہ ہم پاکستان کو سبق سکھائیں۔ بی جے پی

کے رہنما نے کہا کہ پہلے ہم نے پاکستان کے دو ٹکڑے کیے تھے اب ہم پاکستان کے چار ٹکڑے کریں گے۔ 2018ء کے مارچ یا اپریل تک بھارت کی فوج پاکستان میں کارروائی کرنے کے لیے تیار ہو جائے گی۔ بی جے پی کے رہنما نے کہا کہ اس کے بعد پاکستان میں ہماری فوج جا کر تمام مسائل حل کر دے گی۔ بی جے پی کے رہنما کی سوشل میڈیا پر ویڈیو سامنے آنے پر صارفین نے اپنی مختلف رائے کا اظہار کیا جس میں سے اکثریت نے کہا کہ بھارت کی یہ گیدڑ بھبھکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…