منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکہ ٹھنڈا ہوگیا،شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 22  مئی‬‮  2017

امریکہ ٹھنڈا ہوگیا،شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کمیونسٹ ملک کو ایسے تجربات سے باز رکھنے کی خاطر اقتصادی اور سفارتی دباؤ دینے کا عمل جاری رہے گا۔ شمالی کوریا کے نئے میزائل تجربے پر ردعمل کااظہا ر کرتے… Continue 23reading امریکہ ٹھنڈا ہوگیا،شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

مودی کا قتل،بھارت میں کھلبلی مچ گئی،پاکستان نہیں بلکہ کس ملک سے فون کیاگیا؟خطرناک منصوبے کی حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 22  مئی‬‮  2017

مودی کا قتل،بھارت میں کھلبلی مچ گئی،پاکستان نہیں بلکہ کس ملک سے فون کیاگیا؟خطرناک منصوبے کی حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

نئی دہلی(آئی این پی)مودی کا قتل،بھارت میں کھلبلی مچ گئی،خطرناک منصوبے کی حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں،بھارتی پولیس نے وزیراعظم نریندرمودی کے قتل کی منصوبہ بندی کرنے والے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ریاست مدھیاپردیش میں سونی نامی نوجوان کو مبینہ طور پر فون… Continue 23reading مودی کا قتل،بھارت میں کھلبلی مچ گئی،پاکستان نہیں بلکہ کس ملک سے فون کیاگیا؟خطرناک منصوبے کی حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

امریکہ، سعودی عرب فوجی معاہدے پر اسرائیل کی تشویش

datetime 22  مئی‬‮  2017

امریکہ، سعودی عرب فوجی معاہدے پر اسرائیل کی تشویش

مقبوضہ بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے امریکہ اور سعودی عرب کے مابین طے پانے والے عسکری معاہدے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اسرائیل کے وزیر توانائی یووال اسٹائنٹز کے بقول یہ یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ سعودی عرب کو فراہم کیے جانے والے اربوں ڈالر کے اسلحہ سے اس شعبے میں اسرائیلی بالا… Continue 23reading امریکہ، سعودی عرب فوجی معاہدے پر اسرائیل کی تشویش

ٹرمپ کی موجودگی، سوڈانی صدر نے اسلامک اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی

datetime 22  مئی‬‮  2017

ٹرمپ کی موجودگی، سوڈانی صدر نے اسلامک اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی

خرطوم(نیوزڈیسک) افریقی ملک سوڈان کے صدر عمر البشیر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب میں ہونے والے اس اسلامک اجلاس میں حصہ نہیں لیں گے جہاں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مہمان خصوصی ہوں گے۔ صدر عمر البشیر، جنہوں نے اپنی غیر حاضری کا سبب ‘ذاتی وجوہات بتایا ہے، ان پر مبینہ طور پر… Continue 23reading ٹرمپ کی موجودگی، سوڈانی صدر نے اسلامک اجلاس میں شرکت سے معذرت کرلی

ٹرمپ کے اسرائیل پہنچتے ہی یہودیوں نے فلسطین بارے کیابڑا اعلان کر دیا؟

datetime 22  مئی‬‮  2017

ٹرمپ کے اسرائیل پہنچتے ہی یہودیوں نے فلسطین بارے کیابڑا اعلان کر دیا؟

تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل، فلسطینیوں پر گرفت کم کرنے کیلئے رضامند،اسرائیلی عہدیدار کے مطابق امریکی صدر کی درخواست پر اسرائیل نے فلسطینیوں پر اپنی گرفت کو کم کرنے کیلئے رضامندی کا اظہار کردیا ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آمد سے کچھ گھنٹے قبل اسرائیلی وزیر نے فلسطین کے معاشی اور سرحد پار کرنے کی سہولیات کو… Continue 23reading ٹرمپ کے اسرائیل پہنچتے ہی یہودیوں نے فلسطین بارے کیابڑا اعلان کر دیا؟

’’عالمی عدالت نے کلبھوشن کو پھانسی سے بچالیا‘‘ پاکستان کی ناکامی ۔۔ بھارت میں جشن!!

datetime 22  مئی‬‮  2017

’’عالمی عدالت نے کلبھوشن کو پھانسی سے بچالیا‘‘ پاکستان کی ناکامی ۔۔ بھارت میں جشن!!

دی ہیک (این این آئی) عالمی عدالت انصاف میں تعینات بھارتی جج نے کہاہے کہ عالمی عدالت انصاف کی جانب سے کلبھوشن کی سزائے موت پر عملدرآمد رکوانا بھارت کی عظیم سفارتی کامیابی ہے اور یہ پاکستان کی مکمل ناکامی ہے۔ مجھے اس بات پر خوشی ہو رہی ہے کہ عالمی عدالت نے کلبھوشن کو… Continue 23reading ’’عالمی عدالت نے کلبھوشن کو پھانسی سے بچالیا‘‘ پاکستان کی ناکامی ۔۔ بھارت میں جشن!!

سعودی عرب نے ایوانکا کو کتنی خطیر رقم عطیہ کر دی ؟ حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں

datetime 22  مئی‬‮  2017

سعودی عرب نے ایوانکا کو کتنی خطیر رقم عطیہ کر دی ؟ حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں

ریاض(این این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا نے ریاض میں سعودی عرب کی خواتین تاجر اور رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے خواتین تاجروں کیلئے ایوانکا فنڈ میں دس کروڑ ڈالر رقم دینے کا وعدہ کیا۔عرب میڈیا کے مطابق ایوانکا ٹرمپ نے ریاض میں خواتین کیلئے… Continue 23reading سعودی عرب نے ایوانکا کو کتنی خطیر رقم عطیہ کر دی ؟ حیرت کے شدید جھٹکے کیلئے تیار ہو جائیں

’’رمضان المبارک کا معجزہ ‘‘ معروف ہندو انتہا پسند تنظیم ’’آر ایس ایس ‘‘ کا دل اللہ نے کیسے پھیر دیا ؟

datetime 22  مئی‬‮  2017

’’رمضان المبارک کا معجزہ ‘‘ معروف ہندو انتہا پسند تنظیم ’’آر ایس ایس ‘‘ کا دل اللہ نے کیسے پھیر دیا ؟

لکھنو(این این آئی)رمضان کی آمد آمد ہے۔ مسلمانوں نے کتنی تیاریاں کی ہیں یہ تو معلوم نہیں لیکن سخت گیر ہندو تنظیم آر ایس ایس افطار لے کر تیار ہے۔آر ایس ایس کی مسلم ونگ نے کہاہے کہ وہ اترپردیش میں رمضان کے ہر جمعے کو افطار کا انتظام کریں گے۔لیکن افطار میں صرف گائے… Continue 23reading ’’رمضان المبارک کا معجزہ ‘‘ معروف ہندو انتہا پسند تنظیم ’’آر ایس ایس ‘‘ کا دل اللہ نے کیسے پھیر دیا ؟

41ممالک کی اسلامی اتحاد فورس کے بعد ایک اور نئی فورس کا اعلان ہو گیا

datetime 22  مئی‬‮  2017

41ممالک کی اسلامی اتحاد فورس کے بعد ایک اور نئی فورس کا اعلان ہو گیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی میزبانی میں مسلمان، عرب ممالک اور امریکا کی سربراہ کانفرنس میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے ایک نئی فورس کی تشکیل کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ابتدائی طور پر34 ہزار فوجیوں کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ عرب ٹی وی کے مطابق آئندہ سال مشرق وسطیٰ… Continue 23reading 41ممالک کی اسلامی اتحاد فورس کے بعد ایک اور نئی فورس کا اعلان ہو گیا