سعودی عرب کی حدود میں اضافہ،دو اہم جزیروں کی شمولیت کی توثیق کردی گئی
قاہرہ(آئی این پی )مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے بحیرہ احمر میں واقع دو بے آباد جزیرے سعودی عرب کے حوالے کرنے اور نئی سمندری حدود کی حد بندی سے متعلق معاہدے کی توثیق کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے بحیرہ احمر میں واقع دو بے آباد جزیرے سعودی عرب کے… Continue 23reading سعودی عرب کی حدود میں اضافہ،دو اہم جزیروں کی شمولیت کی توثیق کردی گئی