پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی وزارت سیاحت نے تاج محل کا نام اپنے کتابچے سے نکال دیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017 |

نئی دہلی(آئی این پی) دنیا کے عجائبات کی فہرست میں شامل تاج محل کا نام ریاست اترپردیش نے اپنی وزارت سیاحت کے کتابچے سے نکال دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست یو پی کی وزارت سیاحت نے سیاحوں کی سہولت اور سیاحتی مقامات کی تشہیر کے لئے کتابچہ جاری کیا ہے۔ کتابچے کی خاص یا انہونی بات یہ ہے کہ اس میں عجائبات عالم میں شامل بھارتی شناخت کی

بڑی نشانی تاج محل کا نام تک شامل نہیں کیا گیا ہے۔دنیا بھر سے تقریبا 6 ملین سیاح ہر سال تاج محل دیکھنے کے لئے بھارت آتے ہیں لیکن ٹورازم گائیڈ بک کے سرورق پر گنگا آرتی کی تصویر چھاپی گئی ہے۔ تاج محل کو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو نے دنیا کے10 مشہور تاریخی مقامات کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…