ایرانی سپریم لیڈر کے منع کرنے کے باوجود دنیا بھر میں مقبول محمود احمدی نژاد نے صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

14  اپریل‬‮  2017

ایرانی سپریم لیڈر کے منع کرنے کے باوجود دنیا بھر میں مقبول محمود احمدی نژاد نے صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

تہران(این این آئی)ایران کے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے کہنے کے باوجود سابق صدر محمود احمدی نژاد نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات جمع کرا دئیے۔سخت گیر موقف رکھنے والے احمدی نژاد اس سے قبل 2005 اور 2013 کے درمیان دوبار صدر رہ چکے ہیں۔ انھوں نے 19 مئی… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈر کے منع کرنے کے باوجود دنیا بھر میں مقبول محمود احمدی نژاد نے صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

’’مسجد میں سجدہ کرنے کا اعلان ‘‘ معروف بھارتی ہندو کو گرفتار کرلیا گیا

14  اپریل‬‮  2017

’’مسجد میں سجدہ کرنے کا اعلان ‘‘ معروف بھارتی ہندو کو گرفتار کرلیا گیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی ریاست اتر پردیش میں پولیس نے نجی ٹی وی کے ایڈیٹر سریش چوہانکے کو لکھنؤ ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایاکہ سریش چوہانکے پر فرقوں کے درمیان نفرت پھیلانے، مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے اور افواہیں پھیلانے کے الزامات ہیں۔اتر پردیش کے علاقے سنبھل کے پولیس سپرنٹنڈنٹ… Continue 23reading ’’مسجد میں سجدہ کرنے کا اعلان ‘‘ معروف بھارتی ہندو کو گرفتار کرلیا گیا

ملالہ یوسف زئی نے کینیڈین پارلیمنٹ میں خطاب کاآغازکیسے کیا؟جان کرآپ داددینگے

14  اپریل‬‮  2017

ملالہ یوسف زئی نے کینیڈین پارلیمنٹ میں خطاب کاآغازکیسے کیا؟جان کرآپ داددینگے

اوٹاوا(این این آئی)دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے کہاہے کہ اگر کوئی بندوق اٹھا کر دہشت گردی کرتا ہے تو وہ مسلمان نہیں رہتا۔نجی ٹی وی سے بات چیت اورکینیڈین پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں سے خطاب کرتے ہوئے ملالہ یوسف زئی نے کہاکہ دہشت گرد میرے مذہب… Continue 23reading ملالہ یوسف زئی نے کینیڈین پارلیمنٹ میں خطاب کاآغازکیسے کیا؟جان کرآپ داددینگے

دبئی میں پاکستانی شہری نے تمام پاکستانیوں کے سرشرم سے جھکادیئے

13  اپریل‬‮  2017

دبئی میں پاکستانی شہری نے تمام پاکستانیوں کے سرشرم سے جھکادیئے

دبئی (نیوزڈیسک) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے سکول بس کے پاکستانی ڈرائیور کو پانچ سالہ بچی کے ساتھ غیر اخلاقی حرکت کرنے پر ایک سال جیل کی سزا سنا دی گئی۔خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی کے ایک سکول بس کے پاکستانی ڈرائیور کو پانچ سالہ بچی کے ساتھ غیر اخلاقی ؂حرکت کرنے پر… Continue 23reading دبئی میں پاکستانی شہری نے تمام پاکستانیوں کے سرشرم سے جھکادیئے

امریکہ نے جاپان کے بعد اہم ترین اسلامی ملک پرخطرناک ترین بم گرادیا،ہلاکتوں کاخدشہ ،پیٹاگون نےتصدیق کردی

13  اپریل‬‮  2017

امریکہ نے جاپان کے بعد اہم ترین اسلامی ملک پرخطرناک ترین بم گرادیا،ہلاکتوں کاخدشہ ،پیٹاگون نےتصدیق کردی

کابل/واشنگٹن (آئی این پی ) امریکہ نے افغانستان میں ایٹم بم کے بعد دنیا کا سب سے خطرناک ترین سمجھا جانے والا غیرجوہری بم جی بی یو 43 گرادیا جس کے بعد ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ،یہ بم 21 ہزار پانڈ وزنی ہے اور ’’مدر آف آل بمز ‘‘ کے نام سے… Continue 23reading امریکہ نے جاپان کے بعد اہم ترین اسلامی ملک پرخطرناک ترین بم گرادیا،ہلاکتوں کاخدشہ ،پیٹاگون نےتصدیق کردی

افغان امن مذاکرات ،طالبان نے روس کوبڑاسرپرائز دیدیا

13  اپریل‬‮  2017

افغان امن مذاکرات ،طالبان نے روس کوبڑاسرپرائز دیدیا

کابل(آئی این پی)روس کے دارالحکومت ماسکو میں افغان امن مذاکرات کا تیسرارانڈ جمعے کو ہوگا،افغان طالبان نے روس کے کثیرالملکی افغان مذاکرات مستردکردیے۔ امریکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے روس کے کثیرالملکی افغان مذاکرات مستردکردیے ہیں۔ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ہم ایسی بات چیت کوافغانستان میں امن کوششوں کے… Continue 23reading افغان امن مذاکرات ،طالبان نے روس کوبڑاسرپرائز دیدیا

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کاحملہ ،بشارالاسدکاناقابل بیان سامنے آگیا

13  اپریل‬‮  2017

شام میں کیمیائی ہتھیاروں کاحملہ ،بشارالاسدکاناقابل بیان سامنے آگیا

دمشق/پیرس(آئی این پی)شام کے صدر بشار الاسد نے کہاہے کہ ان کی افواج کی جانب سے کیمیائی حملہ کیے جانے کی اطلاعات سو فیصد جھوٹ پر مبنی ہیں۔فرانسیسی خبررساں ادارے ’’ اے ایف پی ‘‘کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ان کی حکومت نے 2013 میں اپنے کیمیائی ہتھیاروں کے… Continue 23reading شام میں کیمیائی ہتھیاروں کاحملہ ،بشارالاسدکاناقابل بیان سامنے آگیا

اہم ملک میں تبلیغی اجتماع میں آتشزدگی ،22افراد جاں بحق ،درجنوں زخمی ،ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ

13  اپریل‬‮  2017

اہم ملک میں تبلیغی اجتماع میں آتشزدگی ،22افراد جاں بحق ،درجنوں زخمی ،ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ

ڈاکار(آئی این پی)سینیگال میں 3روز تبلیغی اجتماع کے دوران آتشزدگی کے باعت 22افراد جاں بحق اور 100سے زائد زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینگال کے مدینہ گوناس نامی علاقے میں مسلمانوں کے 3روزہ تبلیغی اجتماع کے دوران عارضی قائم کی گئی بستی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ تیز ہواں کے باعث آگ… Continue 23reading اہم ملک میں تبلیغی اجتماع میں آتشزدگی ،22افراد جاں بحق ،درجنوں زخمی ،ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ

امریکہ نے پاکستان میں اپنے شہریوں کواہم پیغام دیدیا

13  اپریل‬‮  2017

امریکہ نے پاکستان میں اپنے شہریوں کواہم پیغام دیدیا

واشنگٹن(آن لائن)امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کے غیر ضروری سفر سے محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری سفری ہدائت نامے میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ دہشتگردانہ حملوں کے خدشے کے پیش نظر امریکی شہری پاکستان کے غیر ضروری سفر… Continue 23reading امریکہ نے پاکستان میں اپنے شہریوں کواہم پیغام دیدیا