سعودی عرب نے قطر کیخلاف وہی اعلان کر دیا جس کا ڈر تھا، تمام کوششیں دھری رہ گئیں

7  ستمبر‬‮  2017

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ اگر قطر کا بائیکاٹ مزید 2 سال بھی جاری رکھ سکتے ہیں اس سے کچھ فرق نہیں پڑے گا۔انھوں نے یہ بات زور دے کر کہی ہے کہ قطری عوام کو اپنے حکمرانوں کے بارے میں فیصلے کا حق حاصل ہے۔انھوں نے ایک بیان میں یمن میں جاری بحران کے حوالے سے کہا ہے کہ ہم نے جنگ کا انتخاب نہیں کیا تھا بلکہ یہ جنگ ہم پر مسلط کی گئی تھی۔

انھوں نے اس بات کا بھی اشارہ دیا ہے کہ اگر اقوام متحدہ صنعاء کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کا انتظام سنبھال لے تو اس کو دوبارہ کھولا جا سکتا ہے۔انھوں نے واضح کیا کہ اگر ایران سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں بہتری چاہتا ہے تو وہ دہشت گردی اور دوسرے ممالک میں مداخلت کا سلسلہ بند کر دے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ایران میں موجود القاعدہ کے لیڈر سعودی عرب میں حملوں کے احکامات جاری کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…