ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

ڈالرکا استعمال ختم کرنے کا اعلان،اہم ملک نے امریکہ کو جھٹکادیدیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2017 |

کراکس(آن لائن)وینزویلاکے صدرنکولس مدورونے گزشتہ روزاعلان کیاہے کہ ان کی حکومت ڈالرسے ہٹ کردیگرکرنسیوں میں تیل اوردیگراشیاء فروخت کریگی،یہ اقدام نبردآزماملک پرامریکہ کی جانب سے عائدکردہ پابندیوں سے نمٹنے کی ایک کوشش ہے ۔ایک نشریاتی ادارے کوانٹرویوکے دوران انہوں نے کہاکہ میں نے تیل گیس ،سونااوردیگراشیاء جووینزویلافروخت کرتاہے ،چینی یوان ،جاپانی ین،روسی ربیل،ایرانی روپے سمیت دیگرنئی کرنسیوں میں بیچنے کاعمل شروع کرنے کافیصلہ کیاہے ۔

ان کاکہناتھاامریکی استعماری نظام سے آزادی ممکن ہے ۔واشنگٹن کی جانب سے کراکس پرعائدکی گئی نئی پابندیوں کے تحت امریکی بینک حکومت کی جانب سے جاری کردہ نئے بانڈزمیں لین دین نہیں کرسکتے ،یاسرکاری تیل کمپنی پی ڈی وی ایس اے کے ساتھ بھی لین دین پرپابندی ہے ۔اس کامقصدوینزویلاکی اہم بانڈاورایکویٹی مارکیٹ تک رسائی روکناہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…