بس بہت ہوگیا! اب امریکہ نے دوبارہ ایسا کیا تو ۔۔۔! روس کے صبر کا پیمانہ لبریز دھمکی دیدی
ماسکو (آن لائن). روس نے یوکرین میں امریکہ کی فوجی نقل و حرکت میں اضافے کی باعث خبر دار کیا ہے۔ ٖغیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی سینیٹ کے رکن ایگور موروزوف نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر امریکہ نے یوکرین میں اپنی فوجی نقل و حرکت اور فوجیوں کی… Continue 23reading بس بہت ہوگیا! اب امریکہ نے دوبارہ ایسا کیا تو ۔۔۔! روس کے صبر کا پیمانہ لبریز دھمکی دیدی





































