’’قطریوں کے حج کا خرچہ میں اٹھائوں گا‘‘ سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے کیا زبردست اعلان کر دیا
مکۃ المکرمہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے قطری عازمین حج کے مملکت میں داخلے کے لیے زمینی گذرگاہ کھولنے اور انہیں مناسک حج کی ادائی میں ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ شاہ سلمان کی طرف سے قطری عازمین حج… Continue 23reading ’’قطریوں کے حج کا خرچہ میں اٹھائوں گا‘‘ سعودی بادشاہ شاہ سلمان نے کیا زبردست اعلان کر دیا