جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

چین نے نئے ایٹمی سلامتی قوانین کی منظوری دیدی،دھماکہ خیز اعلان

datetime 11  ستمبر‬‮  2017 |

بیجنگ(این این آئی)چینی پارلیمنٹ نے نئے ایٹمی سلامتی قوانین کی منظوری دے دی،قوانین کا مقصد ایٹمی توانائی کے شعبے میں ریگولیٹری کو بہتر بنانا ہے،نئے نظام سے تابکاری جیسے مسائل، ایٹمی حادثات ، خطرات کو روکنے یا اس سے کم کرنے میں مدد ملے گی۔چینی سرکاری خبر رساں ادارہ کی رپورٹ کے مطابق چین کی پارلیمنٹ نے نئے ایٹمی سلامتی قوانین کی منظوری دے دی ہے۔

نئے قوانین سے ایٹمی توانائی کے شعبے میں ریگولیٹری کو بہتر بنایا جا سکے گا۔حکام کے مطابق کیوں کہ چین میں نئے ایٹمی منصوبوں پر غور و غوض جاری ہے اس لئے یہ ضروری تھا کہ پہلے کچھ ایسے قوانین وضع کر لئے جائیں جن کی مدد سے تابکاری جیسے مسائل، ایٹمی حادثات ، خطرات کو روکنے یا اس سے کم کرنے میں مدد لی جا سکے ۔حکام کا کہنا تھا کہ یہ قوانین ریگولیٹر، نیشنل نیوکلیر سیفٹی ایڈمنسٹریشن (این این ایس اے) کو مزید طاقت فراہم کریں گے۔ این این ایس اے کے نائب سربراہ گیور چینجران نے کہا کہ یہ قوانین ہماری حفاظتی نقطہ نظر کو تقویت دیتے ہیں، اور ایک ذمہ دار ملک کے ہونے کا ثبوت ہیں کہ چین اپنے ماحول اور عوام کی حفاظت کے لئے اعلیٰ معیار کے اصول وضع کرتا ہے۔جوہری توانائی کی ترقی اور ایٹمی ٹیکنالوجی کے استعمال سے زیادہ اعلی حفاظتی معیاروں کا استعمال کرنے کے ہمارے مضبوط عزم کو بھی ظاہر کرتا ہے۔گیور نے کہا کہ نئیقوانین کے تحت چین کی ایٹمی حفاظت کے نظام کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوزرکھی جائے گی۔انتظامی میکانیزم اور ریگولیٹری کے ڈھانچے” کو ریگولیٹرز اور کاروباری اداروں کے درمیان حفاظت کے ذمہ داریاں واضح کرنے کے لئے بنائے گی ہے۔سرکاری حکام نے بار بار کہا ہے کہ چین کی ایٹمی صنعت نے 25 سالوں میں ایک بڑے حادثہ یا سنگین تابکاری واقعہ نہیں ہوا ہے کیونکہ اس نے پہلے ریڈٹر کو گرڈ سے منسلک کیا اس کو کوئلہ سے کہیں زیادہ محفوظ بنا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…