ابوظہبی ترقی کے حوالے سے دنیا کا بہترین شہرقرار

12  ستمبر‬‮  2017

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی نے سڑکوں اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے حوالے سے دنیاکا بہترین شہر ہونے کا ایوارڈ جیت لیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹام ٹام نامی ہالینڈ کی کمپنی کے سالانہ گلوبل ٹریفک انڈیکس کے تحت ابوظہبی کو2016میں ٹریفک مینجمنٹ سے متعلق بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے حوالے سے دنیاکابہترین شہر قرار دیاگیا ۔مذکورہ کمپنی دنیا بھر کے

48ممالک کے 390شہروں کے جی پی ایس سسٹم ،ٹریفک میپس اور نیوی گیشن سسٹم کی پروڈکشن میں مہارت رکھتی ہے۔اس سلسلے میں اماراتی حکام کا فخریہ کہنا تھا کہ مذکورہ کامیابی امارات کی سڑکوں کے جدید نیٹ ورک اور مضبوط انفرااسٹرکچر کے نتیجے میں ملی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…