منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

ترقی کے حوالے سے دنیا کا بہترین شہرکون سا ہے؟عالمی ادارے نے حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی نے سڑکوں اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے حوالے سے دنیاکا بہترین شہر ہونے کا ایوارڈ جیت لیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹام ٹام نامی ہالینڈ کی کمپنی کے سالانہ گلوبل ٹریفک انڈیکس کے تحت ابوظہبی کو2016میں ٹریفک مینجمنٹ سے متعلق بنیادی ڈھانچے کی ترقی

کے حوالے سے دنیاکابہترین شہر قرار دیاگیا ۔مذکورہ کمپنی دنیا بھر کے 48ممالک کے 390شہروں کے جی پی ایس سسٹم ،ٹریفک میپس اور نیوی گیشن سسٹم کی پروڈکشن میں مہارت رکھتی ہے۔اس سلسلے میں اماراتی حکام کا فخریہ کہنا تھا کہ مذکورہ کامیابی امارات کی سڑکوں کے جدید نیٹ ورک اور مضبوط انفرااسٹرکچر کے نتیجے میں ملی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…