ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب میں موبائل فون پھٹنے سے 2افراد جاں بحق ، 2شدید زخمی

datetime 13  ستمبر‬‮  2017 |

جازان(آئی این پی)سعودی عرب میں موبائل فون پھٹنے سے 2افراد جاں بحق اور2زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں جازان ریجن کے ایک قریہ میں چارجنگ کے دوران موبائل پھٹنے سے 2شہری جاں بحق اور 2زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو امیر محمد بن ناصر اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ بدھ کی صبح ایک سعودی کے گھر میں دھماکے کی آواز آئی تو پتہ چلا کہ محکمہ جیل خانہ جات میں کام کرنے والے سیکیورٹی

اہلکار کی موت واقع ہوگئی ہے۔ موبائل پھٹ گیا تھا۔ اسکی بیٹی بھی اس دھماکے میں شدید زخمی ہوئی تھی۔ کچھ دیر بعد زخموں کی تاب نہ لاکر وہ بھی چل بسی جبکہ اس کی بیوی اور بیٹے کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…