صبح سویرے بھارتی فوجیوں کی لاشوں کے ڈھیر لگ گئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس چھائونی پر کشمیری مجاہدین کا علی الصبح حملہ، پولیس اہلکار سمیت تین بھارتی فوجی واصل جہنم، بھارتی میڈیا۔ تفصیلات کے مطابق کشمیری مجاہدین نے ضلع پلوامہ میں آج علی الصبح پولیس چھائونی پر دھاوا بولتے ہوئے پولیس اہلکار سمیت تین بھارتی فوجی واصل جہنم کر دئیے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading صبح سویرے بھارتی فوجیوں کی لاشوں کے ڈھیر لگ گئے