بھارتی فوج کی متنازعہ علاقے سے واپسی کے بعد چین کا دھماکہ خیز اعلان، بھارت کو دنیابھرمیں رسوا کردیا
بیجنگ (آن لائن) چین نے کہا ہے کہ سرحدی فوجی ڈوکلام کا دفاع اور گشت جاری رکھیں گے ۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجما ن ہوا چیونائینگ نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران بتایا کہ ہم موسم کی صورتحال اور تمام متعلقہ حقائق کو مدنظر رکھتے ہوے ڈوکلام میں… Continue 23reading بھارتی فوج کی متنازعہ علاقے سے واپسی کے بعد چین کا دھماکہ خیز اعلان، بھارت کو دنیابھرمیں رسوا کردیا