پیر‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

امریکا میں خفیہ دستاویزات لیک کرنے والی پشتو کی ماہر جاسوس گرفتار

datetime 10  جون‬‮  2017

امریکا میں خفیہ دستاویزات لیک کرنے والی پشتو کی ماہر جاسوس گرفتار

واشنگٹن (آن لائن) امریکا میں خفیہ دستاویزات لیک کرنے کے الزام میں گرفتار خاتون انٹیلی جنس اہلکار وائٹ ہاس کو جلا کر راکھ کا ڈھیر بنادینا چاہتی تھی۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست جارجیا کی عدالت میں ریئلٹی ونر کے خلاف مقدمے کی سماعت ہوئی جس میں وکیل استغاثہ نے بتایا کہ ملزمہ وائٹ ہاس… Continue 23reading امریکا میں خفیہ دستاویزات لیک کرنے والی پشتو کی ماہر جاسوس گرفتار

داعش نے سعودی عرب پر بھی حملوں کی دھمکی دیدی

datetime 10  جون‬‮  2017

داعش نے سعودی عرب پر بھی حملوں کی دھمکی دیدی

ریاض (آن لائن)عالمی دہشت گرد تنظیم داعش نے کہا ہے کہ مستقبل میں وہ سعودی عرب پر بھی اسی طرح کے حملے کرے گی جیسے وہ اب تک یورپ اور ایران وغیرہ میں کرچکی ہے۔اپنے ہفت روزہ آن لائن نیوز لیٹر میں داعش نے سعودی عرب کی قیادت میں 34 مسلم ممالک کے فوجی اتحاد… Continue 23reading داعش نے سعودی عرب پر بھی حملوں کی دھمکی دیدی

’’سعودی عرب ان سے راضی نہیں اسلئے قطریوں کے روزے قبول نہیں ہوں گے‘‘

datetime 10  جون‬‮  2017

’’سعودی عرب ان سے راضی نہیں اسلئے قطریوں کے روزے قبول نہیں ہوں گے‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عرب میڈیا ہائوس ’’الحدود‘‘ کے مطابق معروف سعودی عالم دین شیخ مفتی جمعان الضب نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ اس سال چونکہ قطر اور اس کے رہائشی سعودی عرب کی اطاعت سے باہر ہوئے ہیں اور سعودی عرب ان سے راضی نہیں اسلئے ان کے روزے قبول نہیں ہوںگے۔ قطر کو راہ… Continue 23reading ’’سعودی عرب ان سے راضی نہیں اسلئے قطریوں کے روزے قبول نہیں ہوں گے‘‘

قازقستان ‘ نواز شریف کے کمرے میں کس ملک کا سربراہ ان سے ملنے خود آیا؟ کون کون سی شخصیات کمرے میں موجود تھیں؟

datetime 10  جون‬‮  2017

قازقستان ‘ نواز شریف کے کمرے میں کس ملک کا سربراہ ان سے ملنے خود آیا؟ کون کون سی شخصیات کمرے میں موجود تھیں؟

آستانہ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے آستانہ میں جمعے کا دن بھرپور مصروفیت میں گزرا، نواز شریف اشرف غنی سے ملنے خود ان کے کمرے میں گئے،پہلے ملاقات میں کچھ وفاقی وزیر بھی موجود تھے،پھر دونوں جانب سے کچھ حکام باہر چلے گئے۔پھرمشیر خارجہ سرتاج عزیز،چین میں پاکستانی سفیر خالد مسعود اورافغانستان میںچین کے سفیر… Continue 23reading قازقستان ‘ نواز شریف کے کمرے میں کس ملک کا سربراہ ان سے ملنے خود آیا؟ کون کون سی شخصیات کمرے میں موجود تھیں؟

’’گوادر بمقابلہ چاہ بہار بندرگاہ ‘‘ بھارت کا خطے میں بالا دستی کا خواب چکنا چور

datetime 10  جون‬‮  2017

’’گوادر بمقابلہ چاہ بہار بندرگاہ ‘‘ بھارت کا خطے میں بالا دستی کا خواب چکنا چور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی کمپنیوں کا ایرانی بندرگاہ میں سرمایہ کاری سے انکار، چاہ بہار کے ذریعے خطے میں بالادستی قائم کرنے کا بھارتی خواب چکنا چور ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق متوقع امریکی پابندیوں کے باعث غیر ملکی کمپنیوں نے ایرانی بندرگاہ چاہ بہار میں سرمایہ کاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ اس… Continue 23reading ’’گوادر بمقابلہ چاہ بہار بندرگاہ ‘‘ بھارت کا خطے میں بالا دستی کا خواب چکنا چور

بھارت ‘ ریاست اترکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ‘ ایک شخص ہلاک ‘ 2 پائلٹ زخمی

datetime 10  جون‬‮  2017

بھارت ‘ ریاست اترکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ‘ ایک شخص ہلاک ‘ 2 پائلٹ زخمی

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست اترکھنڈ میں زائرین کو لے جانے والا ایک ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں عملے کا ایک شخص ہلاک جبکہ دو پائلٹ زخمی ہو گئے ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ حادثہ ریاست کے پہاڑی قصبے… Continue 23reading بھارت ‘ ریاست اترکھنڈ میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ‘ ایک شخص ہلاک ‘ 2 پائلٹ زخمی

امریکی صدر کی جانب سے سعودی عرب کی حوصلہ افزائی قطر کو انتباہ جاری کر دیا، کیا کچھ کہہ گئے

datetime 10  جون‬‮  2017

امریکی صدر کی جانب سے سعودی عرب کی حوصلہ افزائی قطر کو انتباہ جاری کر دیا، کیا کچھ کہہ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دورہ سعودی عرب کے نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ،قطر فوری طور پر دہشت گردی کی مالی معاونت بند کرے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہائوس میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطرتاریخی لحاظ… Continue 23reading امریکی صدر کی جانب سے سعودی عرب کی حوصلہ افزائی قطر کو انتباہ جاری کر دیا، کیا کچھ کہہ گئے

سعودی حکومت کا ایک لاکھ پاکستانیوں کو عمرہ ویزہ جاری کرنے کا فیصلہ

datetime 10  جون‬‮  2017

سعودی حکومت کا ایک لاکھ پاکستانیوں کو عمرہ ویزہ جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) سعودی عرب نے ایک لاکھ پاکستانی عمرہ زائرین کی اجازت دیدی ہے۔ رمضان شریف کے باقی دنوں میں ایک لاکھ سے زائد پاکستانی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔ سعودی عرب کے کراچی قونصل خانہ کی طرف سے جاری ایک خصوصی پیغام میں کہا گیا ہے… Continue 23reading سعودی حکومت کا ایک لاکھ پاکستانیوں کو عمرہ ویزہ جاری کرنے کا فیصلہ

جاپان،200 سال بعد پہلی بار معمر بادشاہ تخت سے دستبرار ہونے کی منظوری

datetime 10  جون‬‮  2017

جاپان،200 سال بعد پہلی بار معمر بادشاہ تخت سے دستبرار ہونے کی منظوری

ٹوکیو(آن لائن) جاپان کی پارلیمنٹ نے اکثریت رائے سے قانون سازی کے ذریعے 83 سالہ معمر شاہ اکی ہیٹو کو تخت سے دستبردار ہونے کی منظوری دیدی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں گزشتہ 200سال سے زائد عرصے میں پہلی بار کسی بادشاہ کو اس کی زندگی میں ہی تخت چھوڑنے کی… Continue 23reading جاپان،200 سال بعد پہلی بار معمر بادشاہ تخت سے دستبرار ہونے کی منظوری