منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

گرمیت سنگھ کے خفیہ سکواڈ میں شامل نوجوان لڑکیوں کو کس چیز کی تربیت دی گئی؟ بھارتی خفیہ ایجنسی کے شرمناک انکشافات

datetime 16  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے گرمیت رام رحیم سنگھ کو 20 سال کی سزا سنائی جا چکی ہے، تفصیلات کے مطابق گرو گرمیت رام رحیم سنگھ جنہیں دو خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے جر م میں 20 سال قید کی سزا سنائی گئی، 22 دن گزرنے کے بعد بھی ان کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت کا ابھی تک کچھ پتہ نہیں چل سکا مگر اب اس کے بارے خبریں آ رہی ہیں کہ ہنی پریت ڈیرے میں سوسائیڈ سکواڈ نامی گروہ کی سربراہ تھیں اس گروہ میں مجموعی طور پر 20 ہزار افراد شامل ہیں اور وہ کچھ بھی

کرنے کو تیار ہیں۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق اس گروہ کو خاص طور پر تربیت دی گئی تھی، واضح رہے کہ بہ ظاہر تو یہ سکواڈ امدادی اور رفاعی کام کے لیے بنایا گیا تھا مگر اس کا اصل کام کچھ اور تھا، اس سکواڈ میں شامل لوگ گرو گرمیت کے ایک اشارے پر کچھ بھی کر سکتے ہیں، لڑکیاں بھی اس سکواڈ کا حصہ ہیں اور ان لڑکیوں کو ہنی پریت کے اشارے پر جان تک دینے کی تربیت دی گئی تھی، یہاںیہ بات یاد رہے کہ اس بات کا ذکر بھارتی خفیہ ایجنسی نے اپنی اس رپورٹ میں کیا تھا جو گرو گرمیت کے گرفتاری سے قبل تیار کی گئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…