بدھ‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2025 

سعودی قیادت کی لندن میٹرو ٹرین میں دھماکے کی شدید مذمت

datetime 16  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب کی قیادت نے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایک میٹرو ٹرین پر ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مجرمانہ اور شرمناک کارروائی قرار دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن

سلمان کی طرف سے برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کو برقی پیغامات میں لندن میٹرو کی گاڑی میں ہونے والی دہشت گردی کی شدید مذمت کی ہے۔سعودی قیادت نے لندن میں ہونے والے بم دھماکے پر برطانوی حکومت اور عوام کے ساتھ مکمل ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ

روز لندن میٹرو ٹرین کی ایک بوگی میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے کم سے کم 29 افراد زخمی ہوگئے تھے۔ رواں سال میں برطانیہ میں یہ پانچواں دہشت گردانہ حملہ ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…