آسٹریلیا میں پہلی محجب مسلم خاتون میونسپل کونسل کی رکن منتخب
سڈنی(این این آئی)آسٹریلیا کے سب سے بڑے شہر سڈنی اور ایک شہر کی کونسل میں چار مسلمان منتخب ہوگئے ہیں اور ان میں ایک محجب مسلم خاتون بھی شامل ہے۔لبنانی نڑاد نادیہ صالح گذشتہ 28 سال سے آسٹریلیا میں مقیم ہیں۔وہ سٹی کونسل کی رکن منتخب ہونے سے قبل 18 سال تک ریور وڈ کمیونٹی… Continue 23reading آسٹریلیا میں پہلی محجب مسلم خاتون میونسپل کونسل کی رکن منتخب







































