منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بھارت دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا،روہنگیا مسلمانوں کی بے دخلی سے متعلق خفیہ مسودہ لیک،شرمناک انکشافات

datetime 15  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)روہنگیا مسلمانوں کی ملک سے بے دخلی کا بھارتی حکومت کا خفیہ مسودہ غلطی سے لیک ہوگیا،مسودے کے مطابق روہنگیا مسلمانوں کی موجودگی سیملک میں موجود میانمار حکومت کے سفارتی مشن اور بدھ مت کے افراد کے خلاف تشدد پھیلنے کا خطرہ ہے ۔مسودے میں لکھا گیا کہ حکومت 40 ہزار روہنگیا مسلمانوں کوسیکورٹی سمیت مختلف خطروں کے پیش نظر ڈی پورٹ کرنا چاہتی ہے

جس کا فیصلہ عوامی اور قومی سلامتی مفاد کے تحت کیا گیا ہے۔بھارتی حکومت کے تیار کیے گئے مسودے کے مطابق داعش اور بھارت میں موجود انتہا پسند گروپ روہنگیا مسلمانوں کا استعمال کرکے ملک میں تشدد پھیلا سکتے ہیں۔حکومت کے فیصلے کو روہنگیا مسلمانوں نے عدالت میں چیلنج کیا ہوا ہے جس کی سماعت 18 ستمبر کو ہوگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…