منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

پاکستان میں موجودافغانیوں کیخلاف بڑا فیصلہ ہوگیا،سزاؤں کا اعلان

datetime 15  ستمبر‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی)ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ144ضابطہ فوجداری کے تحت پشاور شہر اورکینٹ کے علاقوں میں عرصہ 10دنوں کیلئے (یکم محرم سے دسویں محرم2017تک)افغان مہاجرین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حکمنامے کی خلاف ورزی کرنے والے کود فعہ188تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائیگی۔یہ حکمنامہ 10 دنوں کیلئے نافذالعمل رہے گا۔اس امر کا اعلان ڈپٹی کمشنر پشاور کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع پشاور کی حدود میں اسلحہ ساتھ لیکر چلنے اور نمود و نمائش ،پرائیویٹ اور سرکاری گاڑیوں میں کالے شیشوں کے استعمال،جعلی ،غیر رجسٹرڈ نمبرز والی اور اپلائیڈ فار گاڑیوں اور اذان اور خطبہ جمعہ کے علاوہ لاؤڈ سپیکر کے استعمال کو ممنوع قرار دیا ہے اس حکمنامے کی خَاف ورزی کرنے والے کو دفعہ188تعزیرات پاکستان کے تحت سزا دی جائے گی جبکہ یہ حکمنامہ عرصہ ایک ماہ کیلے نافذ العمل ہوگا۔اس امر کا ا علان ڈپٹی کمشنر پشاور کے دفتر سے جاری ہوانے والے ایک اعلامیے میں کیاگیا۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…