اس بار حج کے موقع پر کیا خوفناک کام ہو سکتا ہے ؟ تہلکہ انگیز رپورٹ آگئی
نیویارک(این این آئی)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں تین لاکھ سے زائد افراد کو متاثر کرنے والی ہیضے کی وبا اس سال سعودی عرب میں حج کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے کہاکہ حج کے موقع پر ہر سال 20سے 40لاکھ مسلمان سعودی… Continue 23reading اس بار حج کے موقع پر کیا خوفناک کام ہو سکتا ہے ؟ تہلکہ انگیز رپورٹ آگئی