جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

پاکستانیوں سے شادی پربھارتی خواتین شہریت سے محروم

datetime 14  جولائی  2017

پاکستانیوں سے شادی پربھارتی خواتین شہریت سے محروم

کراچی(این این آئی)پاکستانی مردوں سے شادی کرنے والی متعدد بھارتی خواتین اپنے ہی ملک میں شہریت سے محروم کردی گئیں۔بھارتی اخبارٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق متعدد بھارتی خواتین پاکستانی شہریوں سے شادی کرنے کے سبب غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی ہیں کیوں کہ رخصت ہوکر پاکستان آنے پر ان کی بھارتی شہریت… Continue 23reading پاکستانیوں سے شادی پربھارتی خواتین شہریت سے محروم

امریکہ کا سفر کرنے والوں کا تفصیلی ڈیٹا فراہم کیا جائے،محکمہ خارجہ کی تمام ممالک کوہدایت

datetime 14  جولائی  2017

امریکہ کا سفر کرنے والوں کا تفصیلی ڈیٹا فراہم کیا جائے،محکمہ خارجہ کی تمام ممالک کوہدایت

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے محکمہ خارجہ نے تمام ملکوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے شہریوں کا، جو امریکہ جانا چاہتے ہیں، تفصیلی ڈیٹا فراہم کریں تاکہ امریکی عہدے دار یہ طے کر سکیں کہ ان شہریوں سے دہشت گردی کا تو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک سفارتی خط کے… Continue 23reading امریکہ کا سفر کرنے والوں کا تفصیلی ڈیٹا فراہم کیا جائے،محکمہ خارجہ کی تمام ممالک کوہدایت

امریکہ چوہوں کی لپیٹ میں آگیا،تلفی کیلئے 32 ملین ڈالر کا بجٹ مختص

datetime 14  جولائی  2017

امریکہ چوہوں کی لپیٹ میں آگیا،تلفی کیلئے 32 ملین ڈالر کا بجٹ مختص

نیویارک (آئی این پی )امریکہ کے سب سے بڑے تجارتی شہر اور ملک کے ‘اقتصادی دارالحکومت’ نیو یارک میں چوہوں کے خلاف جدوجہد کے لئے 32 ملین ڈالر کا بجٹ مختص کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بلدیہ نے جاری کردہ اعلان میں کہا ہے کہاندازے کے مطابق تقریبا 8.5 ملین آبادی والے شہر نیویارک… Continue 23reading امریکہ چوہوں کی لپیٹ میں آگیا،تلفی کیلئے 32 ملین ڈالر کا بجٹ مختص

سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا،اہم شخصیت انتقال کر گئی

datetime 14  جولائی  2017

سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا،اہم شخصیت انتقال کر گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا، سابق نائب وزیر دفاع اور ایوی ایشن سعودی شہزادے عبدالرحمان بن عبدالعزیز 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس ے مطابق سابق نائب وزیر دفاع اور ایوی ایشن سعودی شہزادے عبدالرحمان بن عبدالعزیز 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئےہیں ۔ ان کی نماز… Continue 23reading سعودی شاہی خاندان سوگ میں ڈوب گیا،اہم شخصیت انتقال کر گئی

سعودی عرب کے شہزادہ عبدالرحمن بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے

datetime 14  جولائی  2017

سعودی عرب کے شہزادہ عبدالرحمن بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے

جدہ(آن لائن)سعودی عرب کے شاہی دیوان کے اعلان کے مطابق شہزادہ عبدالرحمن بن عبدالعزیز انتقال کر گئے۔اعلان کے مطابق ان کی نماز جنازہ مسجد الحرام مکہ المکرمہ میں ادا کی جائے گی۔اللہ مرحوم کو اپنی خصوصی رحمت اور رضا سے جنت الفردوس میں جگہ دے اور ان کی مغفرت فرمائے۔

بھارت چین پر حملہ کرنے کیلئے خاموشی سے کیا کام کر رہا ہے؟ امریکہ نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 14  جولائی  2017

بھارت چین پر حملہ کرنے کیلئے خاموشی سے کیا کام کر رہا ہے؟ امریکہ نے بھانڈہ پھوڑ دیا

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ماہرین کے مطابق بھارت اپنی جوہری صلاحیتوں کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔ اب وہ ایسے جوہری میزائل تیا ر کرہا ہے جن سے پورے چین کو بآسانی نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔امریکی دفاعی ماہرین نے ایک مضمون میں اس بات کی وضاحت کی ہے کہ بھارت خطے میں چین کے بڑھتے… Continue 23reading بھارت چین پر حملہ کرنے کیلئے خاموشی سے کیا کام کر رہا ہے؟ امریکہ نے بھانڈہ پھوڑ دیا

نواز شریف کے موجودہ دور حکومت میں پاکستانی معیشیت کی صورتحال کیا رہی؟

datetime 14  جولائی  2017

نواز شریف کے موجودہ دور حکومت میں پاکستانی معیشیت کی صورتحال کیا رہی؟

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے 2017کے لیے پاکستان کی معاشی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں معاشی ترقی کی شرح 5.3فیصد رہے گی اور سی پیک کے باعث شرح مستحکم ہو کر چھ فیصد تک پہنچ سکتی ہے . رپورٹ میں مزید کہا گیا… Continue 23reading نواز شریف کے موجودہ دور حکومت میں پاکستانی معیشیت کی صورتحال کیا رہی؟

دنیا کا انتہائی خطرناک میزائل جو چند لمحوں میں ایک پورا ملک صفحہ ہستی سے مٹا دے گا

datetime 14  جولائی  2017

دنیا کا انتہائی خطرناک میزائل جو چند لمحوں میں ایک پورا ملک صفحہ ہستی سے مٹا دے گا

واشنگٹن(این این آئی)روسی حکام نے عندیہ دیا ہے کہ وہ ایسے ’تھرمو نیوکلیئر میزائل لانچ سسٹم‘ کی تیاری شروع کر رہا ہے، جسے ایک ریل گاڑی میں خفیہ طور پر رکھا جائے گا۔ اس کے علاوہ روس ایسے جوہری میزائیل بھی تیار کر رہا ہے جو برطانیہ سے دوگنا سائز کے ملک کو چند سیکنڈ… Continue 23reading دنیا کا انتہائی خطرناک میزائل جو چند لمحوں میں ایک پورا ملک صفحہ ہستی سے مٹا دے گا

امریکہ کے اگلے صدر معروف پہلوان ’’دی راک‘‘ حیرت انگیز خبر آگئی

datetime 14  جولائی  2017

امریکہ کے اگلے صدر معروف پہلوان ’’دی راک‘‘ حیرت انگیز خبر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف ریسلر اور ہالی ووڈ اداکار ڈوائن جانسن دی راک نے کچھ عرصہ قبل امریکی صدر بننے کی خواہش کا اظہار کیا تھا اور امریکی عوام کو یہ بات اس قدر پسند آئی کہ امریکا کے وفاقی الیکشن کمیشن میں اس حوالے سے باقاعدہ درخواست دائر کردی گئی۔ کینٹن ٹلفورڈ نامی ایک… Continue 23reading امریکہ کے اگلے صدر معروف پہلوان ’’دی راک‘‘ حیرت انگیز خبر آگئی