منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے تعاون نہیں کیا، زید رعد الحسین

datetime 12  ستمبر‬‮  2017 |

جنیوا(آئی این پی )اقوام متحدہ کمشنر برائے انسانی حقوق زید رعد الحسین نے بھارت میں تشدد کے حوالے سے کہاہے کہ گائے کی حفاظت کے نام پر انتہا پسندوں کے حملے خطرناک ہیں،مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے تعاون نہیں کیا گیا۔ وہ منگل کو یہاںپر یس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے ۔اقوام متحدہ کمشنر نیبھارت پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہاکہ بھارت میں انسانی حقوق کیلئے آوازاٹھانے پرہراساں کیاجاتا ہے۔انہوں

نے بھارت میں تشدد کے معاملے پر کہاکہ گائے کی حفاظت کے نام پر انتہا پسندوں کے حملے خطرناک ہیں،اقوام متحدہ کمشنر نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے تعاون نہیں کیا گیا ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…