جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

’’عراق میں داعش کو شکست ‘‘ پاکستانی خفیہ ادارے اور فوج نے کیا اہم کردار ادا کیا؟

datetime 15  جولائی  2017

’’عراق میں داعش کو شکست ‘‘ پاکستانی خفیہ ادارے اور فوج نے کیا اہم کردار ادا کیا؟

اسلام باد(مانیٹرنگ ڈیسک)داعش کے خلاف جنگ میں پاکستان نے مدد کی، عراقی پائلٹس کو تربیت اور انٹیلی جنس معلومات کا تبادلہ نہایت اہم تھا، موصول سے داعش کے انخلا کے بعد حوالے سے عراقی سفیر کی پاکستانی میڈیا کو بریفنگ ، عراق میں داعش کے خلاف جنگ میں پاکستانی کردار کا پہلی بار ذکر۔ تفصیلات… Continue 23reading ’’عراق میں داعش کو شکست ‘‘ پاکستانی خفیہ ادارے اور فوج نے کیا اہم کردار ادا کیا؟

شمالی کوریا اپنا چھٹا جوہری دھماکہ کسی بھی وقت کرسکتاہے،امریکی تھنک ٹینک

datetime 15  جولائی  2017

شمالی کوریا اپنا چھٹا جوہری دھماکہ کسی بھی وقت کرسکتاہے،امریکی تھنک ٹینک

واشنگٹن(این این آئی)شمالی کوریا کے جوہری پروگرام پر نظررکھنے والے ایک امریکی تھنک ٹینک 38نارتھ نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے مرکزی جوہری علاقے کی تھرمل تصویروں سے ظاہر ہوتا ہے کہ ممکنہ طور پر شمالی کوریانے اس سے کہیں زیادہ مقدار میں پلوٹونیم بنا لیا ہے جتنا کہ اس سے پہلے خیال کیا… Continue 23reading شمالی کوریا اپنا چھٹا جوہری دھماکہ کسی بھی وقت کرسکتاہے،امریکی تھنک ٹینک

قطر کے کچھ لوگوں کو مسجد حرام میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

datetime 15  جولائی  2017

قطر کے کچھ لوگوں کو مسجد حرام میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

دوحہ(این این آئی)قطر کے کچھ لوگوں کو مسجد حرام میں داخل ہونے سے روک دیا گیا،قطر کے ایک اخبار نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ قطر کے کچھ لوگوں کو مسجد حرام میں داخل ہونے سے روک دیا گیاہے تاہم اخبار نے اپنی رپورٹ میں یہ نہیں بتایاکہ ان لوگوں کو مسجد حرام میں داخلے سے… Continue 23reading قطر کے کچھ لوگوں کو مسجد حرام میں داخل ہونے سے روک دیا گیا

پاکستان کے آئند ہ عام انتخابات میں فیورٹ کون سی جماعت ہوگی؟امریکی اخبارنیویارک ٹائمزنے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 14  جولائی  2017

پاکستان کے آئند ہ عام انتخابات میں فیورٹ کون سی جماعت ہوگی؟امریکی اخبارنیویارک ٹائمزنے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

نیویارک (آئی این پی)معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مسلم لیگ (ن) کو موجودہ بحران کے باوجود آئند ہ عام انتخابات کیلئے فیورٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاناما کا معاملہ اب نوازشریف کے ہاتھوں سے باہر نکل چکا ہے تاہم مشکل وقت میں مسلم لیگ (ن) نوازشریف کے ساتھ بھرپور عزم کے ساتھ… Continue 23reading پاکستان کے آئند ہ عام انتخابات میں فیورٹ کون سی جماعت ہوگی؟امریکی اخبارنیویارک ٹائمزنے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

اہم اسلامی ملک میں ایرانی دفاتر بند،خمینی کی تالیفات پر پابندی عائد کردی گئی

datetime 14  جولائی  2017

اہم اسلامی ملک میں ایرانی دفاتر بند،خمینی کی تالیفات پر پابندی عائد کردی گئی

تہران(این این آئی)تاجک حکام کے فیصلے کی روشنی میں تاجکستان میں ایرانی سفارت خانے نے ملک کے شمال میں اپنے تمام تجارتی اور ثقافتی نمائندہ دفاتر کو بند کر دیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق اس بات کا انکشاف ایران اور تاجکستان کی کئی ویب سائٹوں کی جانب سے کیا گیا ۔تاجک حکام نے ملک میں… Continue 23reading اہم اسلامی ملک میں ایرانی دفاتر بند،خمینی کی تالیفات پر پابندی عائد کردی گئی

مودی سرکار تعصب اور پاکستان دشمنی میں ہر حد سے گزر گئی، پاکستانیوں سے شادی کرنیوالی بھارتی خواتین تک کو نہ بخشا

datetime 14  جولائی  2017

مودی سرکار تعصب اور پاکستان دشمنی میں ہر حد سے گزر گئی، پاکستانیوں سے شادی کرنیوالی بھارتی خواتین تک کو نہ بخشا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی مردوں سے شادی کرنے والی بھارتی خواتین بھارتی شہریت سے محروم کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی اخبار ’’ٹائمز آف انڈیا‘‘کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستانی مردوں سے شادی کرنے والی بھارتی خواتین جب رخصت ہو کر پاکستان آجاتی ہیں تو ان کی اپنے ملک بھارت… Continue 23reading مودی سرکار تعصب اور پاکستان دشمنی میں ہر حد سے گزر گئی، پاکستانیوں سے شادی کرنیوالی بھارتی خواتین تک کو نہ بخشا

امریکہ ،اے ٹی ایم میں پھنسے ہوئے شخص کو دو گھنٹے بعد بچا لیا گیا

datetime 14  جولائی  2017

امریکہ ،اے ٹی ایم میں پھنسے ہوئے شخص کو دو گھنٹے بعد بچا لیا گیا

ٹیکساس(این این آئی)امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک شخص کیش مشین میں پھنس گیا اور اس نے رسید والی سلاٹ سے پرچی پر پیغام لکھ کر باہر بھیجا جس سے اس کی جان بچ گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ٹیکساس کے علاقے کورپس کرسٹی کی پولیس نے کہاکہ یہ شخص بینک میں مرمت کا کام کر رہا تھا… Continue 23reading امریکہ ،اے ٹی ایم میں پھنسے ہوئے شخص کو دو گھنٹے بعد بچا لیا گیا

پاکستانیوں سے شادی پربھارتی خواتین شہریت سے محروم

datetime 14  جولائی  2017

پاکستانیوں سے شادی پربھارتی خواتین شہریت سے محروم

کراچی(این این آئی)پاکستانی مردوں سے شادی کرنے والی متعدد بھارتی خواتین اپنے ہی ملک میں شہریت سے محروم کردی گئیں۔بھارتی اخبارٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق متعدد بھارتی خواتین پاکستانی شہریوں سے شادی کرنے کے سبب غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی ہیں کیوں کہ رخصت ہوکر پاکستان آنے پر ان کی بھارتی شہریت… Continue 23reading پاکستانیوں سے شادی پربھارتی خواتین شہریت سے محروم

امریکہ کا سفر کرنے والوں کا تفصیلی ڈیٹا فراہم کیا جائے،محکمہ خارجہ کی تمام ممالک کوہدایت

datetime 14  جولائی  2017

امریکہ کا سفر کرنے والوں کا تفصیلی ڈیٹا فراہم کیا جائے،محکمہ خارجہ کی تمام ممالک کوہدایت

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ کے محکمہ خارجہ نے تمام ملکوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے شہریوں کا، جو امریکہ جانا چاہتے ہیں، تفصیلی ڈیٹا فراہم کریں تاکہ امریکی عہدے دار یہ طے کر سکیں کہ ان شہریوں سے دہشت گردی کا تو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک سفارتی خط کے… Continue 23reading امریکہ کا سفر کرنے والوں کا تفصیلی ڈیٹا فراہم کیا جائے،محکمہ خارجہ کی تمام ممالک کوہدایت