منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب میں شادی پر مہمانوں کو آئی فون 8کا تحفہ ،سوشل میڈیا پر خبریں کیا چلتی رہیں ،حقیقت کیا نکلی

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بڑی تیزی کیساتھ وائرل کر رہی ہے جس میں بظاہر دیکھنے میں آتا ہے کہ تقریب کے دوران ہر مہمان کو آئی فون 8 دیا گیا ہے۔لیکن حقیقت اس کے برعسکس نکلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کو لیکر خبر سوشل میڈیا پر آئی کہ سعودی عرب میں ایک انوکھی شادی ہوئی ہے جس میں تمام مہمانوں کو آئی فون دیا گیا ہے ۔شادی میں شریک

مہمان اس وقت حیران رہ گئے جب سیکنڑوں آئی فون 8 کے ڈبے لائے گئے اور بعدازاں شادی میں شریک ہونے والے ہرمہمان کو آئی فون 8 کا تحفہ دیاگیا ۔۔لیکن دوسری طرف اس خاندان نے مذکورہ تصویر سے متعلق وضاحت کی ہے کہ  ان ڈبوں میں آئی فون 8 نہیں ہیں بلکہ یہ مٹھائی کے ڈبے ہیں اور سوشل میڈیا پر زیر گردش یہ بات بھی غلط ہے کہ یہ شادی کی تقریب ہے ،یہ تقریب شادی کی نہیں تھی بلکہ یہ منگنی کی تقریب تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…