بدھ‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2025 

فیس بک پر عربی زبان میں گڈ مارننگ لکھنے پر فلسطینی شخص گرفتار

datetime 24  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یروشلم (آئی این پی ) اسرائیلی پولیس نے فیس بک پر عربی زبان میں ‘ گڈ مارننگ لکھنے پر فلسطینی شخص کو گرفتار کر لیا ۔ غیر ملکی مقامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس نے ایک فلسطینی شخص کوجب انھوں نے فیس بک پر عربی زبان میں ‘ گڈ مارننگ’ لکھنے پر گرفتار کر لیا تاہم ترجمے کی غلطی کی وجہ سے عبرانی زبان میں اسے ‘ان پر حملہ کرنا’ پڑھا گیا۔اسرائیلی پولیس کے مطابق تعمیراتی

ورکر کو اشتعال دلانے کے شبہے میں کچھ دیر کے لیے حراست میں رکھا گیا تاہم ترجمے کی غلطی معلوم ہونے پر اسے رہا کر دیا گیا۔اطلاعات کے مطابق مذکورہ فلسطینی شخص کی گرفتاری سے پہلے کسی عربی زبان بولنے والے اہلکار سے مشورہ نہیں کیا گیا اور صرف فیس بک کے خودکار ترجمے پر ہی انحصار کیا گیا۔فلسطینی شخص کی جانب سے فیس بک پر کی جانے والی پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…