جمعہ‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2026 

چین کی حیران کن آفر،چینی کمپنی نے اسلام آباد میں ایک ایسا پلانٹ لگانے کی پیشکش کر دی کہ جان کر ہر آپ بے حد خوش ہوں گے

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں کچرے کو ٹھکانے لگانا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے مگر اب یہ مسئلہ، مسئلہ نہیں رہے گا، ہمسایہ ملک چین نے اس مشکل سے نمٹنے کے لئے پیشکش کر دی۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق چینی کمپنی نے اسلام آباد میں کوڑے سے بجلی پیدا کرنے والے پلانٹ لگانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے اس سلسلے میں چین کی کمپنی نے پاکستان میں پلانٹ لگانے کے لئے مختلف علاقوں کا دورہ بھی کیا۔

چینی ماہرین اس سلسلے میں چیئرمین سی ڈی اے اور اسلام آباد کے میئر شیخ انصرعزیز اور متعلقہ لوگوں سے اس سے قبل بھی مل چکے ہیں۔ پچھلے ڈیڑھ سال میں وفاق نے چین کی مختلف کمپنیوں سے کوڑے سے بجلی پیدا کرنے کے معاملے پر گفت و شنید کی ہے۔ وفاقی ترقیاتی ادارے نے عوام کو یہ نوید سنائی ہے کہ چینی حکومت کوڑے سے بجلی پیدا کرنے والا پلانٹ وفاق کو تحفے میں دے گی۔ یہ پلانٹ روزانہ 1500ٹن کچرہ سے 20 میگاواٹ بجلی پیدا کرے گا۔ ‎

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…