سعودی عرب،طائف اور جازان میں انتہائی تشویشناک صورتحال،متعددافراد جاں بحق،ہنگامی حالت نافذ
ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی کیفیت پیدا ہوگئی ،جس کے نتیجہ میں متعدد گاڑیاں بہہ گئیں جبکہ چار افراد کو ڈوبنے سے بچالیا گیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر طائف اور جازان میں سیلابی ریلا کئی گاڑیوں اورکئی افراد کو بہا لے گیا، بڑی تعداد میں لوگوں کی… Continue 23reading سعودی عرب،طائف اور جازان میں انتہائی تشویشناک صورتحال،متعددافراد جاں بحق،ہنگامی حالت نافذ