مسلمانوں پر مظالم برداشت نہیں!، بدھ مت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے اپنے پیروکاروں کو بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و ستم مسلمان تو مسلمان غیر مسلموں کی برداشت سے بھی باہر۔ تفصیلات کے مطابق بدھ مذہب کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے کہا کہ اگر بدھا میانمار میں ہوتے تو وہ روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کو روکتے اور ان کی مدد کرتے کیونکہ بدھ… Continue 23reading مسلمانوں پر مظالم برداشت نہیں!، بدھ مت کے روحانی پیشوا دلائی لامہ نے اپنے پیروکاروں کو بڑا حکم جاری کردیا







































