جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

روس سے ایس 400 دفاعی نظام خریدنا ترکی کا اندرونی معاملہ ہے،فرانس

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

پیرس(آئی این پی )فرانس نے کہا ہے کہ روس سے ایس 400 دفاعی نظام خریدنا ترکی کا اندرونی معاملہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی دفتر خارجہ کی ترجمان آگنیس روماٹیٹ ایسپین نے اخباری کانفرنس کے دوران کہا کہ ترکی دفاعی سازو سامان خریدنے میں خود مختار ہے جس پر ہماراتبصرہ کرنا ضروری نہیں۔ ترجمان نے کہا کہ ترکی نے نیٹو کے دیگر اتحادی ممالک کے ساتھ علاقائی امن کی بحالی میں اپنا کردار اداکیا

ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…