پاکستان میں پولیو کے خاتمے میں نمایاں پیش رفت ہوئی،ملیحہ لودھی

14  ستمبر‬‮  2017

نیویارک (آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان اب پولیو سے پاک ملک بننے کے قریب ہے۔ انہوں نے نیویارک میں یونیسف کے انتظامی بورڈ کو بتایا کہ پاکستان نے پولیو کے خاتمے کے حوالے سے نمایاں پیش رفت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے 2030 تک ایجنڈے کو پورا کرنے کا پختہ عزم کر رکھا ہے جس کا مقصد انتہائی غربت کا خاتمہ اور خوشحالی کو فروغ دینا ہے۔ملیحہ

لودھی نے کہا کہ پاکستان بچوں کی ترقی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے نادار طبقے کو قومی دھارے میں لانے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…