بنگلہ دیش نے حد ہی کردی،میانمارسے جان بچاکر سرحدوں پر پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ لرزہ خیز سلوک
نیویارک (این این آئی)اقوامِ متحدہ نے کہاہے کہ میانمار کی مسلم اکثریتی ریاست رخائن سے پناہ کی خاطر بنگلہ دیش جانے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد تقریباً 40 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ادارے کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ایک ہفتے کے دوران 38 ہزار افراد سرحد عبور کر چکے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading بنگلہ دیش نے حد ہی کردی،میانمارسے جان بچاکر سرحدوں پر پہنچنے والے روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ لرزہ خیز سلوک