بھارت نے معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک پر بجلی گرا دی
نئی دہلی(این این آ)بھارتی وزارت خارجہ نے مبلغ ذاکر نائیک کا پاسپورٹ منسوخ کر دیا ہے۔ ذاکر نائیک پر مبینہ طور پر شدت پسندوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کے الزامات ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی کے ادارے کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ممبئی کے پاسپورٹ آفس نے نیشنل انویسٹیگیشن… Continue 23reading بھارت نے معروف اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک پر بجلی گرا دی