ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

متنازعہ علاقے میں در اندازی کی سزا، چین نے بھارت کو جھٹکا دیدیا

datetime 13  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے دریائے برہم پترا کا ڈیٹا بھارت کے ساتھ شیئر کرنے سے انکار کر دیا، تفصیلات کے مطابق چین نے دریائے برہم پترا کا ہائیڈرولوجیکل ڈیٹا انڈیا کے ساتھ شیئر کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بتایا کہ ایک عرصہ تک چین دریا کے ڈیٹا پر بھارت کے ساتھ تعاون کرتا آیا ہے، اس وقت کیونکہ چینی

سائیڈ پر اپ گریڈیشن کا کام جاری ہے اس لیے اس کام کی وجہ سے بھارت کے ساتھ فوری طور پر ڈیٹا شیئر نہیں کیا جا سکتا۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھارتی ماہرین کا کہنا تھا کہ ڈوکلم کے مسئلے کی وجہ سے چین نے ہائیڈرولوجیکل ڈیٹا روک لیا ہے۔ چین کا یہ دریا چینی علاقے تبت سے ہوتا ہوا بھارت کی ریاستوں اروناچل پردیش اور آسام میں جا نکلتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…