اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

قطر بحران انتہائی چھوٹا معاملہ ہے‘ سعودی ولی عہد

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ قطر کے ساتھ بحران انتہائی چھوٹا معاملہ ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانوی خبر رساں ادارے ‘رائیٹرز’ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ایک سوال کے جواب میں سعودی رہنما کا

کہنا تھا کہ قطر کے ساتھ بحران کا ہماری سرمایہ کاری پر چنداں اثر نہیں پڑا۔شہزادہ محمد کا مزید کہنا تھا کہ یمن کی جنگ اس لئے جاری رکھے ہوئے ہیں تاکہ حوثیوں کی شکل میں نئی حزب اللہ کو اپنی سرحدوں سے دور رکھ سکیں۔انہوں نے یہ بات زور دیکر کہی کہ ہم یمن کی جنگ اس لئے جاری رکھیں گے تاکہ یہ بات یقینی

بنائی جا سکے کہ کوئی نئی حزب اللہ سر نہ اٹھانے پائے کیونکہ یمن میں لبنان سے زیادہ خطرات ہیں۔شہزادہ محمد بن سلمان کے بہ قول یمن ایک اہم ملک ہے جو اہم بحری گزرگاہ باب المندب کے سنگم پر واقع ہے۔ اگر وہاں کچھ گڑبڑ ہوتی ہے تو اس کی وجہ سے دنیا کی 10 فیصد تجارت رک جائے گی۔ یہی نکتہ بحران کی جڑ ہے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…