منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

بھارتی شہری نے بیٹے کی سالگرہ پر ’’غبارے‘‘خریدے پھلانے پر غباروں پر پاکستان سے متعلق ایسی تحریرنکل آئی کہ کھلبلی مچ گئی،بھارتی پولیس کے چھاپے،متعددگرفتار

datetime 27  اکتوبر‬‮  2017 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ’آئی لو پاکستان‘ والے غبارے بیچنے پر 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دہلی کے علاقے گووند نگر میں پولیس نے 2 افراد کو گرفتار کرلیا جن پر ’آئی لو پاکستان‘ لکھے غبارے بیچنے کا الزام ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گووند نگر پولیس حکام نے بتایا کہ غباروں پر پاکستان کے حق میں جملے اور ’آئی لو پاکستان‘ لکھے ہونے کی نشاندہی

اس وقت ہوئی جب مقامی شخص کے بیٹے نے سالگرہ کیلئے قریب دکان سے غبارے خریدے جنہیں پھلانے پر غباروں پر تحریر یہ جملہ نظر آیا۔پولیس کے مطابق اس شخص نے فوری طور پر اس بات سے پولیس کو آگاہ کیا جس پر پولیس نے دکان پر چھاپہ مار کر غبارے بیچنے والے دکاندار اور سپلائر کو بھی حراست میں لے لیا اور غبارے ضبط کرلیے جب کہ واقعے کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…