ایس 400 دفاعی نظام کی خریداری،نیٹو قواعد کی پابندی کی امید کرتے ہیں ،امریکہ
واشنگٹن (آئی این پی )امریکہ نے کہا ہے کہ اگر روسی ساختہ دفاعی نظام ترکی نے خریدنے کے بعد اس کا استعمال نیٹو قواعد کے مطابق نہیں کیا تو یہ صورت حال باعث تشویش ہوگی۔غیر ملکی میڈیا کے مطا بق امریکی دفتر خارجہ کی ترجمان ہیتھر ناوآرٹ نے ترکی اور روس کے درمیان ایس 400… Continue 23reading ایس 400 دفاعی نظام کی خریداری،نیٹو قواعد کی پابندی کی امید کرتے ہیں ،امریکہ







































