جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کو مزید ایک ماہ کی مہلت

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

ریاض(این این آئی)سعودی حکومت نے غیر قانونی طور پر مقیم تارکین وطن واپسی کی مہلت میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس مدت کا آغاز ہفتہ16ستمبر سے ہوچکا ہے۔اس سے قبل 4ماہ کی مہلت کا اختتام 24جولائی کو ہوا تھا۔حج موسم کے بعد مزید مہلت دی جارہی ہے۔ادھرسفارتخانہ پاکستان نے مملکت میں غیر قانونی طور پر مقیم اپنے وطن کے تارکین پر زور دیا کہ وہ اس توسیع سے فائدہ

اٹھائیں اور بغیر کسی سزا یا جرمانے کی ادائیگی کئے وطن واپس چلے جائیں۔اس طرح وہ اپنے اصل ویزے پر قانونی طور پر مملکت دوبارہ واپس آ سکیں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…