منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں جعلی زمزم ضبط کرلیا گیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

مدینہ منورہ(آئی این پی )سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں جعلی زمزم ضبط کرلیا گیا ۔سعودی میڈ یا کے مطابق میونسپلٹی نے النصر محلے کے پرانے گھر میں قائم ایک گودام کا پتہ لگایا ہے جہاں قرآن کریم کے نسخے، اسلامی کتابیں اور ملاوٹی زمزم ذخیرہ تھے۔ میونسپلٹی نے ٹویٹر کے اپنے

اکانٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ زمزم کے لوگو والے خالی کین کثیر تعداد میں گودام میں رکھے ہوئے تھے۔ قرآن پاک کے نسخے اور اسلامی کتابیں بھی کثیر تعداد میں ضبط کی گئیں۔ یہ دریافت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ یہ کتابیں اور قرآن کریم کے نسخے کہاںسے مدینہ منورہ پہنچے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…